ETV Bharat / state

راجناتھ سنگھ نے ساسے میں کیلیبریشن لیب کا سنگ بنیاد رکھا - وزیراعلی جے رام ٹھاکر

مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج 'پروجیکٹ انشنکن' کے تحت برفباری اور تودے گرنے کے مطالعے کے ادارے (ساسے) میں کیلیبیریشن لیب کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا۔

rajnath
rajnath
author img

By

Published : Oct 3, 2020, 4:20 AM IST

اس موقع پر وزیراعلی جے رام ٹھاکر اور خزانہ و کارپوریٹ معاملے کے مرکزی وزیرمملکت انوراگ ٹھاکر بھی موجود تھے۔

کلیبریشن لیب کی تعمیر 736.18 لاکھ روپے کی لاگت سے کی جائے گی جو برفیلے علاقوں میں فیلڈ لوکیشن میں تعینات کئے جانے کے لئے سینسروں کے تنوع کے کامیاب اور طے مدت کیلیبریشن میں اہم کردار ادا کرے گی۔

اس سے پہلے ساسے افسروں نے مرکزی وزیر، وزیراعلی اور دیگر معزز افراد کے سامنے اپنی سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلی پیش کش دی۔ ساسے برفیلے پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشن گوئی، مصنوعی ٹرگر اور ساخت کنٹرول میں کام کر رہا ہے۔

ساسے نے اینٹارکٹیکا اسنو کور آئس شیٹ سطح توانائی توازن اور پگھلنے کے اندازے کے علاقوں میں تحقیقی سرگرمیوں پر ہندوستانی اینٹارکٹیکا پروگرام میں بھی حصہ لیا۔

ڈی آر ڈی او کے ڈائریکٹر جنرل پروین کمار مہتا نے مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، وزیراعلی جے رام ٹھاکر، خزانہ اور کارپوریٹ معاملے کے مرکزی وزیر مملکت انوراگ ٹھاکر اور اس موقع پر موجود دیگر معزز ہستیوں کا استقبال کیا۔

ڈائریکٹر ساسے ڈاکٹر لوکیش کمار سنہا نے ساسے کی مختلف سرگرمیوں پر ایک تفصیلی پیش کش دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.