ETV Bharat / state

بی جے پی نے مستقل کمیشن دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا - بی جے پی نے مستقل کمیشن دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا

بی جے پی نے خواتین کو فوج میں مستقل کمیشن دیے جانے کے معاملہ میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

جے پی کی قومی ترجمان اور لوک سبھا رکن میناکشی لیکھی

author img

By

Published : Feb 17, 2020, 11:59 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 4:36 PM IST

نئی دہلی میں بی جے پی کی قومی ترجمان اور لوک سبھا رکن میناکشی لیکھی نے پارٹی کے مرکزی دفتر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ 'خواتین کو فوج میں مستقل کمیشن کے معاملہ میں سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے اور بھارتیہ جنتا پارٹی اس تاریخی فیصلہ کا خیرمقدم کرتی ہے۔'

محترمہ لیکھی نے کہا کہ خواتین کو فوج میں مستقل کمیشن دینے کی مانگ 17برسوں سے چلی آرہی تھی۔ عدالت میں بھی یہ معاملہ تقریباَ دس برسوں سے چل رہا تھا۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہر لحاظ سے ایک اچھا فیصلہ ہے۔

انہوں نے سپریم کورٹ کے جج ڈی وائی چندرچوڑ اور اجے رستوگی کا خاص طور پر شکریہ ادا کیا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 4:36 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.