ETV Bharat / state

اناؤ ریپ معاملہ: بی جے پی حکومت پر سخت تنقید

دہلی ویمن کمیشن کی چیئرپرسن نے طلاق ثلاثہ بل کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے ذریعے مسلم خواتین کے حقوق ملیں گے۔

اناؤگینگ ریپ معاملہ: بی جے پی حکومت پر سخت تنقید
author img

By

Published : Jul 31, 2019, 5:01 PM IST

طلاق ثلاثہ بل گزشتہ روز راجیہ سبھا میں بھی منظور ہوگیا جبکہ مودی حکومت اس بل پہلے ہی لوک سبھا میں پاس کروا چکی ہے۔
بل کو راجیہ سبھا میں بل کو منظور کروانا مودی حکومت کےلیے ایک چیلنج تھا، کیونکہ یہاں بی جے پی کو اکثریت حاصل نہیں ہے۔
اس بل کو لے کر دہلی ویمن کمیشن چیئرپرسن سواتی مالی وال نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بل سے مسلم خواتین کو ان کے حقوق ملیں گے۔ انہوں نے اس سلسلہ میں وزیراعظم نریندر مودی کو مبارکباد بھی دی۔

اناؤگینگ ریپ معاملہ: بی جے پی حکومت پر سخت تنقید
سواتی مالی وال نے کہا کہ طلاق ثلاثہ بل کی طرح حلالہ اور ایک سے زائد شادیاں پر بھی قانون سازی ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ انتخابات کے دوران خواتین کو صرف انہیں موضوع پر ووٹنگ کرنا چاہیے، جن میں ان کے حقوق کی بات ہو۔وہیں سواتی مالی وال نے بی جے پی حکومت پر الزام لگایا کہ ایک طرف مودی حکومت مسلم خواتین کے حقوق کی بات کرتی ہے لیکن دوسری جانب اناؤ گینگ ریپ متاثرہ کو انصاف دلانے سے قاصر ہے۔انہوں نے کہا کہ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ متاثرہ لڑکی سے ملاقات کرنے ہسپتال جانا بھی گوارا نہیں کیا ہے۔

Intro:طلاق ثلاثہ بل کا دہلی ویمن کمیشن کی چیئرپرسن پسند نہیں خیر مقدم کا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے ذریعے مسلم خواتین کے حقوق ملیں گے۔

Body:طلاق ثلاثہ بل گزشتہ روز راجیہ سبھا میں پاس ہوگیا ہے۔ معلوم رہے کہ مودی حکومت اس بل پہلے ہی لوک سبھا میں پاس کروا چکی ہے۔ اصل مسئلہ راجیہ سبھا میں بل کو منظور کروانا تھا، کیونکہ یہاں بی جے پی کو اکثریت حاصل نہیں ہے۔

اس بل کو لے کر دہلی ویمن کمیشن چیئرپرسن سواتی مالی وال نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران ان کہا کہ یہ بل سے مسلم خواتین کو ان کے حقوق ملیں گے۔ لہذا میں وزیر اعظم نریندر مودی کو مبارکباد دیتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ طلاق ثلاثہ بل کی طرح حلالہ اور ایک سے زائد شادیاں پر بھی قانون سازی ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ انتخابات کے دوران خواتین کو صرف انہیں موضوع پر ووٹنگ کرنا چاہیے، جن میں ان کے حقوق کی بات ہو۔

Conclusion:سواتی مالی وال نے کہا کہ ایک طرف مودی حکومت مسلم خواتین کے حقوق کی بات کرتی ہے، وہیں دوسری جانب اناؤ گینگ ریپ متاثرہ کے بارے میں بی جے پی کوئی اقدامات نہیں کر رہی۔

یہاں تک کہ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ ابھی تک اس لڑکی سے ملاقات کرنے ہسپتال بھی نہیں گئے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.