ETV Bharat / state

دہلی: دیال پور تھانہ کے ایس ایچ او نے مسلم خاتون کے ساتھ مار پیٹ کی

author img

By

Published : Sep 15, 2021, 10:31 PM IST

Updated : Sep 15, 2021, 11:00 PM IST

دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقے نہرو وہار سے تعلق رکھنے والی 37 سالہ حمیدہ نام کی معذور خاتون کو دیال پور تھانہ کے ایس ایچ او نے زدو کوب کا نشانہ بنایا۔

dayalpur sho Girish Jain beaten muslim women in delhi
دیال پور تھانہ کے ایس ایچ او نے مسلم خاتون کے ساتھ مار پیٹ کی

زد و کوب کی نشانہ بننے والی خاتون کے مطابق ان کا جرم صرف اتنا تھا کہ انہوں نے اپنی دکان کرائے پر دے دی، چونکہ یہ جائیداد ان کے شوہر کے نام ہے تو انہوں نے ایک جان پہچان والے شخص کو دکان بغیر کسی پولیس ویریفیکیشن کے کرائے پر دی۔'

ویڈیو

خاتون نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ' در اصل 30 اگست کو کرائے دار کی سامنے گلی کے کچھ لوگوں کے ساتھ کہا سنی ہو گئی تھی جس کے بعد پولیس مکان مالک کو ہی دیال پور تھانہ لے گئی۔'

متاثرہ حمیدہ کے مطابق جب پولیس انہیں لیکر گئی تو اس دوران ان کے شوہر دہلی سے باہر تھے۔ پولیس عملے میں کوئی بھی خاتون کونسٹبل نہیں تھی اور وقت رات کے 8 بج رہے تھے۔ تھانہ لے جانے کے بعد ایس ایچ او نے حمیدہ کے مذہب سے متعلق گالی گلوچ کی اور پھر ایک خاتون حولدار کی مدد سے انہیں پلاسٹک کے پائپ سے پیٹا گیا، بعد میں 5 ہزار روپے وصولنے کرنے کے بعد حمیدہ کو رات کے دو بجے چھوڑا گیا۔

حمیدہ نے بتایا کہ جب ان کے شوہر دوسری ریاست سے واپس دہلی آئے تو اس کے بعد ان کے زخموں کو دیکھنے کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ اس کی شکایت نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن سے کریں گے، تاہم انہیں پولیس کے ذریعے دھمکی بھی ملی۔'

بتادیں کہ حمیدہ اور ان کے شوہر ممتاز دونوں ہی معذور ہیں، لیکن ان سب کے باوجود دیال پور تھانہ کے ایس ایچ او نے حمیدہ کو نہ صرف پیٹا، بلکہ ان کی اور ان کے مذہب کی بھی بے عزتی کی۔'اس سے سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے شمال مشرقی دہلی کے ڈی سی پی سے بات کرنے کی کوشش کی تاہم انہون نے بائٹ دینے سے انکار کر دیا۔ البتہ ایک سینیئر افسر نے بتایا کہ حمیدہ کی شکایت ڈی سی پی آفس میں آ چکی ہے اور اس معاملے کو ویجیلینس ڈپارٹمنٹ کو سونپ دیا گیا ہے، جب تک اس کی رپورٹ سامنے نہیں آتی تب تک کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا ہے'۔

لوگوں کا مانناہے کہ ایس ایچ او نے خاتون کے ساتھ زیادتی مذہبی تعصب کی وجہ سے کی۔ پہلے تو پولیس انہیں بغیر کسی خاتون کانسٹیبل کے اپنے ساتھ لے گئی پھر مذہبی جذبات کو مجروح کیا، مزید انہوں نے خاتون کو زد و کوب کیا۔ جو ایس ایچ او کی متعصبانہ روئے کو ظاہر کرتا ہے۔'

Last Updated : Sep 15, 2021, 11:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.