ETV Bharat / state

مسافر کے پاس سے 30 لاکھ کا سونا برآمد

author img

By

Published : Sep 26, 2019, 12:50 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 1:56 AM IST

دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کسٹم ڈپارٹمنٹ کی ٹیم نے ماسکو سے دہلی آنے والے مسافر سے تقریبا 30 لاکھ مالیت کا سونا ضبط کیا ہے۔

مسافر کے پاس سے 30 لاکھ کا سونا برآمد

کسٹم کی جوائنٹ کمشنر انوبھا سنہا کے مطابق، جب مسافر ایئر پورٹ پہنچا اور جب اس نے گرین چینل کو عبور کیا تو کسٹم حکام کو اس پر شبہ ہوا۔ جس کے بعد افسران نے اس کے سامان کی تلاشی لی۔

مسافر کے پاس سے 30 لاکھ کا سونا برآمد
تلاشی لینے پر اس کے کپڑوں کے اندر سے سونے کی چار تار اور آدھا درجن سونے کے بسکٹ برآمد ہوئے۔کسٹم کے مطابق، تمام سونے کا وزن 794 گرام ہے اور اس کی قیمت تقریبا 30 لاکھ روپے بتائی جارہی ہے۔تفتیش کے بعد کسٹم ٹیم نے مزید کاروائی شروع کر دی ہے اور اس معاملے میں کسٹم ایکٹ کی دفعہ 110 کے تحت تمام سونا ضبط کر لیا گیا ہے۔ مسافر کو دفعہ 104 کے تحت گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Intro:
दिल्ली के इंदिरा गांधी इंटरनेशनल एयरपोर्ट पर कस्टम डिपार्टमेंट की टीम ने मॉस्को से दिल्ली आए यात्री से लगभग 30 लाख का सोना जब्त कर गिरफ्तार किया.
Body:
कस्टम की ज्वाइंट कमिश्नर अनुभा सिन्हा के अनुसार जब यात्री एयरपोर्ट पर पहुंचा और उसके द्वारा ग्रीन चैनल क्रॉस करने पर कस्टम अधिकारियों को उसपर शक हुआ. जिसके बाद अधिकारियों ने उसके सामान की तलाशी ली. और तलाशी लेने पर उसके कपड़े के अंदर से सोने की चार वायर और आधा दर्जन सोने के 6 बिस्कुट बरामद किये गए. कस्टम के अनुसार सारे सोने का वजन 794 ग्राम है, और उसकी कीमत लगभग 30 लाख रुपये बताई जा रही है.
Conclusion:
जिसमें छानबीन के बाद कस्टम की टीम ने आगे की कार्रवाई शुरू कर दी है और इस मामले में कस्टम एक्ट के सेक्शन 110 के तहत सारे सोने को जब्त कर लिया, और सेक्शन 104 के तहत यात्री को गिरफ्तार कर लिया है.
Last Updated : Oct 2, 2019, 1:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.