ETV Bharat / state

کشمیر کے حالات پر انجیلا مرکل کو تشویش - undefined

جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے آج کشمیر مسئلہ پر ایک بڑا بیان دیا ہے۔

کشمیر کے حالات پر انجیلا مرکل کو تشویش
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 11:58 PM IST

Updated : Nov 2, 2019, 8:25 PM IST

انجیلا مرکل نے کشمیر کے حالات پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہاں کی صورتحال مستقل نہیں ہے۔

کشمیر کے حالات پر انجیلا مرکل کو تشویش
کشمیر کے حالات پر انجیلا مرکل کو تشویش

بھارت اور جرمنی کے درمیان دہشت گردی کے خاتمہ کےلیے مشترکہ طور پر کام کرنے پر رضامندی کے کچھ گھنٹوں بعد ہی انجیلا مرکل کا کمشیر پر یہ بیان سامنے آیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کشمیر کے حالات میں یقینی طور پر تبدیلی ہوگی۔

مرکل نے کہا کہ فی الحال وادی میں صورتحال مستقل نہیں ہے اور نہ ہی اچھی ہے لیکن اس میں تبدیلی یقینی ہے۔

جرمن صحافیوں کے ایک گروپ سے خطاب کرتے ہوئے انجیلا مرکل نے کہا کہ وادی کے حالات کو بہتر بنانے کے لیے اقدامات کرنا ضروری ہے۔

بھارتی عہدیداروں کے مطابق کشمیر کے حالات دونوں ممالک کے درمیان باہمی بات چیت پر اثر انداز نہیں ہوں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Nov 2, 2019, 8:25 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.