ETV Bharat / state

سی آر پی ایف اہلکار نے سینیئر کو گولی مار کر خودکشی کرلی - دہلی

دہلی میں سی آر پی ایف کے ایک سب انسپکٹر نے اپنے سینیئر کو گولی مار کر قتل کر دیا اور اس کے فوراً بعد ہی خود کو بھی گولی مار کر خودکشی کر لی۔

crpf
crpfcrpf
author img

By

Published : Jul 25, 2020, 11:13 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے لودھی اسٹیٹ کے سرکاری بنگلے میں گزشتہ شب سی آر پی ایف کے ایک سب انسپکٹر کرنیل سنگھ نے اپنی ہی یونٹ کے انسپکٹر دشرتھ سنگھ کو گولی مار کر بعد میں خود کو بھی گولی مار لی جس کے بعد دونوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

حالانکہ واردات کی وجہ ابھی تک نہیں معلوم ہو سکی لیکن بتایا جا رہا ہے کہ ان دونوں میں جھگڑا ہوا اور بعد میں فائرنگ بھی ہوئی۔

واضح رہے کہ کرنیل سنگھ سی آر پی ایف کے 122 ویں بٹالین کے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.