ETV Bharat / state

نوئیڈا: لوٹ کا منصوبہ تیار کرنے والا شاطر گروہ گرفتار

نوئیڈا میں جرائم پر قابو پانے کے لیے مختلف سیکٹرز میں جرائم پیشہ افراد کےخلاف خصوصی مہم جاری ہے اور ایسے افراد کے خلاف کاروائی تیز کی گئی ہے ۔

author img

By

Published : Aug 26, 2019, 9:26 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:15 AM IST

نوئیڈا: لوٹ کا منصوبہ تیار کرنے والا شاطر گروہ گرفتار

اسی ضمن میں تھانہ ایکسپریس وے کے تحت پولیس ٹیم نے یمنا کے نشیبی علاقے میں بند پڑے مکسچر پلانٹ سے لوٹ کی واردات کا منصوبہ بناتے ہوئے 6 شاطر لٹیروں کو گرفتار کیا ہے ۔

نوئیڈا: لوٹ کا منصوبہ تیار کرنے والا شاطر گروہ گرفتار

لٹیروں کے قبضے سے دس موبائل فونز، جو مختلف مقامات سے لوٹے گئے تھے، دو چاقو ،2 طمنچے اور چار زندہ کارتوس برآمد کیے گئے۔

پولیس کے مطابق شاطر لٹیرے پہلے بھی کئی جرائم میں ملوث رہے ہیں اور ان کے خلاف مختلف تھانوں میں لوٹ کے مقدمے درج ہیں ۔

ایکسپریس وے تھانہ پولیس نے ملزمین کے خلاف مقدمہ درج کر کے جیل بھیج دیا ۔

Intro:6 criminal arestedBody:نوئیڈا میں ڈکیتی کا منصوبہ بناتے شاطرگروہ پکڑا گیا

نوئیڈا:
نو ئیڈا میں جرائم پر قابو پانے کے لیے مختلف سیکٹروں میں جرائم پیشہ افراد کےخلاف خصوصی مہم جاری ہے اور ایسے افراد کے خلاف کاروائی تیز کی گئی ہے ۔اسی ضمن میں میں تھانہ ایکسپریس وے کے تحت پولیس ٹیم نے یمنا کے نشیبی علاقے میں بند پڑے مکسچر پلانٹ سے ڈکیتی کا منصوبہ بناتے ہوئے 6شاطر لٹیروں کو گرفتار کیا ہے ۔جن کے قبضے سے دس موبائل فون ،جو مختلف مقامات سے لوٹے گئے تھے،دو چاقو ،2 طمنچہ اور چار زندہ کارتوس برآمد کیے گئے۔ .پولیس کے مطابق شاطر لٹیرے پہلے بھی کئی جرائم میں ملوث رہے ہیں ہیں اور ان کے خلاف مختلف تھانوں میں لوٹ کے مقدمے درج ہیں ۔ ایکسپریس وے تھانہ پولیس نے ملزمین کے خلاف مقدمہ درج کر کے جیل بھیج دیا ۔Conclusion:Criminal arested in Noida
Last Updated : Sep 28, 2019, 7:15 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.