ETV Bharat / state

کرائم برانچ نے شرجیل کو ساکیت کورٹ میں پیش کیا - عدالت کے باہر پولیس فورس کی ایک بڑی تعداد موجود ہے ۔

دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے شرجیل امام کو ساکیت کورٹ میں آج پیش کیا جن پر کئی مقامات پر اشتعال انگیز تقریر کرنے کا الزام عائد ہے۔

کرائم برانچ نے شرجیل کو ساکیت کورٹ میں پیش کیا

author img

By

Published : Jan 29, 2020, 7:29 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:36 AM IST

شرجیل کی پیشی کے مدنظر ساکیت کورٹ کے باہر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، عدالت کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی۔

کرائم برانچ نے شرجیل کو ساکیت کورٹ میں پیش کیا۔ویڈیو
واضح رہے کہ 25 جنوری کو دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے شرجیل کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کیا تھا، جس کے پیش نظر 28 جنوری کو شرجیل کو بہار کے جہان آباد سے گرفتار کیا گیا تھا۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 10:36 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.