ETV Bharat / state

یوروپی وفد کا دورۂ کشمیر، حکومت پر تنقید - بندشوں اور پابندیوں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ایم) کے قومی جنرل سکریٹری سیتارام یچوی نے یوروپی وفد کے دورہ کشمیر کے سلسلے میں مرکزی حکومت پر نکتہ چینی کی ہے۔

یوروپی وفد کا دورۂ کشمیر، حکومت پر تنقید
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 4:44 PM IST

سیتا رام یچوری نے اپںے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ 'یہ بھارتی پارلیمنٹ اور اس کی خود مختاری کی توہین ہے۔ بھارتی ارکین پارلیمان اور سیاسی قیادت کو دورہ کشمیر کی آزادی نہیں دی جارہی ہے جو وادی میں لوگ ہیں انہیں بھی اپنے گھروں سے نکلنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے جبکہ یوروپی اراکین پارلیمان کو کشمیر کا دورہ کرنے کے لیے سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔'

سی پی آئی (ایم) کے پولٹ بیورو نے یوروپی وفد کے دورہ کشمیر پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ 'سی پی آئی (ایم) پولٹ بیورو یوروپی اراکین پارلیمان کے وفد کے دورہ کشمیر پر مودی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ یہ بھارتی پارلیمنٹ اور اس کی خود مختاری کی توہین ہے۔ بھارتی ارکین پارلیمان اور سیاسی قیادت کو دورہ کشمیر کی آزادی نہیں دی جارہی ہے جو وادی میں لوگ ہیں انہیں بھی اپنے گھروں سے نکلنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے جبکہ یوروپی اراکین پارلیمان کو کشمیر کا دورہ کرنے کے لیے سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔'

یوروپی وفد کا دورۂ کشمیر، حکومت پر تنقید
یوروپی وفد کا دورۂ کشمیر، حکومت پر تنقید

بیان کے مطابق یہ دعوی کیا جارہا ہے کہ 'یہ یوروپی وفد کا نجی دورہ ہے۔ اس وفد نے وزیراعظم نریندر مودی اور قومی سلامتی مشیر سے ملاقات کی۔'

سی پی آئی ( ایم) پولٹ بیورو نے وادی کشمیر میں تمام بندشوں اور پابندیوں کو ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ آج یوروپی یونین کے 28 اراکین پارلیمان کا وفد جموں و کشمیر کے سرینگر شہر پہنچ گیا ہے۔ یہ وفد نظر بند ہند نواز سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کرے گا اور وادی کشمیر میں گزشتہ تین ماہ سے انٹرنیٹ خدمات کی معطلی کے حوالے سے بھی جائزہ لے گا نیز مقامی لوگوں سے ملاقات بھی کرے گا۔

یوروپی وفد کو کشمیر کا دورہ کرنے کی اجازت دینے پر مودی حکومت پر حزب اختلاف کی جماعتوں نے سخت نکتہ چینی کی ہے۔

Intro:Body:

cpm leader sitaram yechury on EU's kashmir visit

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.