ETV Bharat / state

بھارت میں کووڈ 19 متاثرین کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز - وبا سے 57 افراد کی موت

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1429 نئے کیس درج کیے جانے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 24،506 ہوگئی ہے اوراس دوران اس وبا سے 57 افراد کی موت ہونے سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 775 ہو گئی ہے۔

بھارت میں کووڈ 19 متاثرین کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 10:13 AM IST

Updated : Apr 25, 2020, 11:45 AM IST

وزارت صحت کی جانب سے ہفتے کی صبح جاری تازہ ترین اعدادوشمارکے مطابق کورونا وائرس ملک کی 33 ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پھیل چکا ہے۔

کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ریاست مہاراشٹر ہے جہاں متاثرین کی تعداد 6817 ہوگئی ہے جب کہ 840 افراد صحتیاب ہوئے ہیں ، وہیں اس مہلک وبا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 301 ہوگئی ہے۔

بھارت میں کووڈ 19 متاثرین کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز
بھارت میں کووڈ 19 متاثرین کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز

ریاست گجرات دوسرے نمبر ہیں جہاں کورونا متاثرین کی تعداد 2815 ہیں ، جب کہ 265 مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے اور ہلاک شدگان کی تعداد 127 ہوگئی ہے۔

دہلی میں کووڈ-19 متاثرین کی تعداد 2514 پہنچ گئی جب کہ 857 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں، اور 53 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

وہیں تمل ناڈو میں متاثرین کی تعداد 1755،صحتیاب 866، اور 22 مریض ہلاک، راجستھان میں 2034 افراد متاثر، صحتیاب 230 اور 27 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

مدھیہ پردیش میں 1852 متاثرین، 210 مریض صحتیاب، اور 92 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں متاثرین کی تعداد 1621 ہوگئی ہے جب کہ 247 افراد صحتیاب اور 25 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

Last Updated : Apr 25, 2020, 11:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.