ETV Bharat / state

فوج نے تمام بھرتی ریلیوں کو ایک ماہ تک ملتوی کیا - سفر کے بجائے ویڈیو کانفرنس

بھارتی فوج نے تمام بھرتی ریلیوں کو ایک ماہ تک ملتوی کردیا ہے اور اپنے اہلکاروں سے ناول کورونا وائرس پھیلنے کے تناظر میں صرف ضروری فرائض کے لیے سفر کرنے کی ہدایت دی۔

فوج نے تمام بھرتی ریلیوں کو ایک ماہ تک ملتوی کر دی

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 8:31 PM IST

ذرائع کے مطابق ہدایت میں مزید کہا گہا ہے کہ' صحت سے متعلق تحفظ پر خاطر خواہ توجہ دینے کے لیے تمام متعلقہ افراد کو ہدایات جاری کی گئی ہیں اور اس وائرس سے بچنے کے لیے تمام طبقات کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیں'۔

ایک ذرائع نے بتایا کہ 'بھرتی کی تمام ریلیاں ایک ماہ تک ملتوی کردی جائیں گی۔ اس کے علاوہ اہلکاروں کے ذریعہ سفر بھی محدود کردیا گیا ہے لیکن صرف ضروری فرائض کے لیے سفر انجام دیا جائے گا۔ انہیں یہ بھی مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ سفر کے بجائے ویڈیو کانفرنس کی سہولیات کا انتخاب کریں'۔

کمانڈ ہیڈ کوارٹر کو بھی ہدایت دی گئی ہے کہ وہ حکومت کے منصوبوں کی تائید کے لیے درج ذیل مقامات پر مناسب سہولیات قائم کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.