ETV Bharat / state

غازی آباد: شوہر اور بیوی کو کورونا پوزیٹیو

غازی آباد کے موہن نگر میں واقع ایک سوسائٹی میں رہنے والے شوہر اور بیوی کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔سوسائٹی میں محکمہ صحت کی ٹیم پہنچی ہے اور پوری سوسائٹی کو سیناٹائز کرایا جارہا ہے۔

author img

By

Published : Mar 30, 2020, 9:39 AM IST

غازی آباد: شوہر اور بیوی کو کورونا پوزیٹیو
غازی آباد: شوہر اور بیوی کو کورونا پوزیٹیو

خاتون نوئیڈا کی ایک کمپنی میں ملازمت کرتی ہے، جب کہ شوہر گروگرام میں نوکری کرتا ہے، دونوں کو ضلع غازی آباد ہسپتال کے آئی سولیشن وارڈ میں داخل کرایا گیا ہے۔اس کے علاوہ شوہر اور بیوی نے جن لوگوں سے ملاقات کی تھی۔ان کے بلڈ نمونے بھی لیے جارہے ہیں۔

لوگوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔بس اس بات کا خیال رکھیں کہ کوئی بھی معلومات چھپائی نہ جائے، اگر کوئی بھی اس شوہر بیوی کے ساتھ رابطے میں آئے تھے۔وہ فورا محکمہ صحت کو اس بات کی اطلاع دی جائیں۔

جس سوسائٹی کا یہ معاملہ ہے، اسی سوسائٹی کے لوگ خوف میں مبتلا ہے، لیکن انتظامیہ نے کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے، ان دونوں نے نوئیڈا کی ایک لیب میں جانچ کروائی تھی، جس کے بعد انہیں اطلاع ملی کہ ان کی رپورٹ مثبت ہے۔ اس کے بعد انہوں نے محکمہ صحت نے یہ اطلاع دی، سوسائٹی کے 21 لوگوں کو قرنطینہ کیا گیا ہے، اطلاع کے مطابق یہ شوہر بیوی نے 76 لوگوں کے رابطے میں آئے تھے۔

غازی آباد میں کورونا کے 7 مثبت مریض پائے گئے ہیں جس میں 2 کا علاج پوری طرح سے ہوچکا ہے، جب کہ 3 کی حالت میں کافی سدھار آیا ہے۔ یہ دو نئے معاملے سامنے آنے کے بعد انتظامیہ کی فکر اور بڑھ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.