ETV Bharat / state

دہلی میں کورونا کا قہر جاری - کورونا کی دوسری لہر نے اب تک کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

دارالحکومت دہلی میں کورونا کی دوسری لہر نے اب تک کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 468 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اسی مدت کے دوران اس وبا سے 81 اموات بھی ہوئی ہیں۔ جس کے سبب حکومت تشویش کا شکار ہے۔ اس طرح کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 7 لاکھ 50 ہزار 156 ہوگئی ہے۔

دہلی میں کورونا کا قہر جاری
دہلی میں کورونا کا قہر جاری
author img

By

Published : Apr 14, 2021, 9:14 AM IST

دہلی میں کورونا کے معاملات میں آج کے اضافے کے بعد کورونا سے ہونے والی اموات کی کل تعداد 11 ہزار 436 ہوگئی ہے۔ کورونا سے صحتیاب ہو جانے کی بات کریں تو گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان 7 ہزار 972 متاثرین کو ہسپتال سے ڈسچارج بھی کیا گیا ہے۔

دہلی میں کورونا کا قہر جاری

گزشتہ سال 13 نومبر 2020 کے بعد اس میں کورونا کے سرگرم مریضوں کا سب سے بڑا آنکڑا ہے۔ پہلے 13 نومبر کو یہ تعداد 44،329 تھی۔ ہوم کورنٹائن کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ گزشتہ روز کے دوران ایک بڑی تعداد کو ہوم آئسولیشن کیا گیا ہے۔

دہلی میں کورونا کا قہر جاری
دہلی میں کورونا کا قہر جاری

بستروں کی دستیابی کی بات کریں تو کل 12 ہزار 667 بیڈس میں 7731 پر ابھی تک کی مریض ہیں۔ جب کہ 4949 بیڈس خالی ہیں۔ دہلی میں کورونا کے کیسز کی تعداد اب 6852 ہوگئی ہے۔ کورونا ٹیسٹنگ کا اعداد وشمار دیکھیں تو 24 گھنٹوں میں 1،02،460 افراد کی جانچ کی گئی۔ اس میں سے 64،544 ٹسٹ آر ٹی پی سی آر کے ذریعہ اور 37،916 انٹین ٹیسٹ آئے ہیں۔ اس کے بعد دہلی میں کورونا متاثرین کے کل اعداد 1،57،53،100 ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.