ETV Bharat / state

کورونا وائرس: ایران سے 58 مسافر بھارت پہنچے

بھارتی فضائیہ کے سی 17 گلوب ماسٹر ایران سے 58 بھارتی شہریوں کو لایا گیا۔ طیارہ پیر کی رات بھارت سے روانہ ہوا تھا۔ بھارتی طلباء سمیت بہت کئی لوگ کورونا وائرس کے وبا کے دوران ایران میں پھنسے ہوئے ہیں، جن میں سے کچھ لوگوں کو بھارتی فضائیہ کے طیارہ سے واپس لایا گیا۔

کورونا وائرس: ایران سے 58 مسافر بھارت پہنچے
کورونا وائرس: ایران سے 58 مسافر بھارت پہنچے
author img

By

Published : Mar 10, 2020, 1:36 PM IST

بھارتی فضائیہ کا سی۔17 گلوب ماسٹر کے ذریعے ایران سے 58 بھارتی شہریوں کو لایا گیا۔ بھارتی فضائیہ کا سی 17 گلوب ماسٹر طیارہ پیر کی رات 8:30 بجے ایران میں پھنسے ہوئے ہندوستانی شہریوں کو وطن واپس لانے کے لئے روانہ ہوا تھا۔

کورونا وائرس: ایران سے 58 مسافر بھارت پہنچے
کورونا وائرس: ایران سے 58 مسافر بھارت پہنچے

سی 17 گلوبل ماسٹر ونگ کے کمانڈر کیپٹن کرن کپور عقیدت مندوں کو لیکر بھارت پہنچے۔ اس پر وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ٹویٹ کیا کہ ایک مشن مکمل ہوچکا ہے، اب اگلی تیاریاں کی جارہی ہے۔

بھارتی فضائیہ کے عہدیداروں نے بتایا کہ ایران سے بھارت ۤئے لوگوں کو ہنڈن میں ہی الگ رکھا جائے گا۔بھارتی فضائیہ نے ان کے علاج کے لئے مناسب انتظامات کیے ہیں۔

اس سے قبل، وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ٹویٹ کیا اور ایران میں بھارتی سفارت خانے، وہاں کام کرنے والی میڈیکل ٹیم اور فضائیہ کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ وہ ایران میں پھنسے ہوئے بھارتی لوگوں کو واپس لانے کے لئے کوشاں ہیں۔

اہم بات یہ ہے کہ ایران میں کورونا وائرس سے دو سو سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جبکہ تقرباً چھ ہزار افراد اس سے متاثر ہیں اور وہاں تقریباً دو ہزار بھارتی ہیں۔

کرونا وائرس کی وجہ سے کئی لوگ، جن میں بھارتی طلبا شامل ہیں، ایران میں پھنسے ہوئے ہیں۔ یہ طیارہ انہیں لانے کے لئے ایران بھیجا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.