ETV Bharat / state

سرحد پر کورونا کی اچانک ٹیسٹنگ شروع

دہلی سے نوئیڈا آنے جانے والی گاڑیوں کو ڈی این ڈی سرحد پر روک کر اچانک عالمی وبا کوروناوائرس ٹیسٹنگ شروع کردی گئی۔

دہلی سے نوئیڈا آنے جانے والی گاڑیوں کو ڈی این ڈی سرحد پر روک کر اچانک عالمی وبا کوروناوائرس ٹیسٹنگ شروع کردی گئی

author img

By

Published : Nov 18, 2020, 2:00 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے نوئیڈا آمدورفت والوں کی ڈی این ڈی (دہلی-نوئیڈا بارڈر) پر کورونا کی رینڈم ٹیسٹ کا آغاز کردیا گیا ہے، اور لوگوں کو روک کر ان کا کورونا ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔

سرحد پر کورونا کی اچانک ٹیسٹنگ شروع

موقع پر پولیس فورس بھی تعینات ہے جو مشکوک افراد اور کار ڈرائیورز کو روک کر ان سے کورونا رینڈم ٹیسٹ کرنے کی درخواست کررہی ہے۔

خیال رہے کہ 50 برس سے زیادہ عمر کے لوگوں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ محکمہ صحت کی ایک ٹیم ڈی این ڈی ٹول پلازہ پر موجود ہے اور ایک ٹیم چیلا ریگولیٹر بارڈر پر تعینات ہے۔ دونوں سرحدوں پر رینڈم کورونا ٹیسٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

دہلی سے نوئیڈا آنے جانے والی گاڑیوں کو ڈی این ڈی سرحد پر روک کر اچانک عالمی وبا کوروناوائرس ٹیسٹنگ شروع کردی گئی
دہلی سے نوئیڈا آنے جانے والی گاڑیوں کو ڈی این ڈی سرحد پر روک کر اچانک عالمی وبا کوروناوائرس ٹیسٹنگ شروع کردی گئی

صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے سی ایم او ڈاکٹر دیپک اوہری ڈی این ڈی ٹول پلازہ پر موقع پر موجود ہیں، نیز مقامی پولیس افسران بھی موقع پر پہنچ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ ڈرائیورز کو روکنے پر ٹول پلازہ پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں، تاہم بہت سے کار ڈرائیور نے اس رینڈم چیکنگ کی مخالفت کی ہے، کیوں کہ ان لوگوں کا کہنا ہے کہ اس سے انہیں آفس پہنچنے میں تاخیر ہوگی۔

ضلع انتظامیہ دہلی این سی آر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کے حوالے سے سخت ہوگئی ہے۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سہاس ایل وائی نے محکمہ صحت کو ہدایت کی ہے کہ وہ ڈی این ڈی فلائی وے اور چیلا ریگولیٹر بارڈر سے نوئیڈا جانے والے ہر مشتبہ افراد کا اینٹیجن ریپڈکٹ سے کورونا ٹیسٹ کرایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.