ETV Bharat / state

India Corona Update ملک کی بارہ ریاستوں میں کورونا کے کیسز میں اضافہ - بھارت میں کورونا کے نئے کیسز

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیرالہ میں کورونا کے 16 معاملوں کی کمی کے بعد ایکٹو کیسز 2457 رہ گئے ہیں اور اس بیماری سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 67,50,183 ہو گئی ہے۔ Corona Active cases in Kerala

ملک کی بارہ ریاستوں میں کورونا کے کیسز میں اضافہ

author img

By

Published : Nov 12, 2022, 1:22 PM IST

نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نو ریاستوں اور تین مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے معاملات میں اضافہ ہوا ہے اور اسی عرصے میں دیگر ریاستوں اور خطوں میں کورونا کے معاملات میں کمی آئی ہے۔ خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت صحت نے جمعرات کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 219.79 کروڑ ویکسین لگائی گئیں۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے 830 نئے کیسز کی آمد کے ساتھ ہی اس بیماری سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 4,46,65,643 ہو گئی ہے۔ New Corona Cases in India

وزارت نے کہا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا سے پانچ مریضوں کی موت کے بعد اموات کی تعداد 5,30,528 تک پہنچ گئی ہے اور اموات کی شرح 1.19 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیرالہ میں کورونا کے 16 معاملوں کی کمی کے بعد ایکٹو کیسز 2457 رہ گئے ہیں اور اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 67,50,183 ہو گئی ہے اور اس دوران کسی مریض کی موت نہ ہونے سے اموات کی تعداد 71,430 پر برقرار ہیں جبکہ کرناٹک میں کووڈ 19 انفیکشن کے 15 کیسوں میں اضافے سے کیسوں کی کل تعداد بڑھ کر 1,858 ہو گئی ہے اور اب تک 40,28,113 لوگ اس وبا سے نجات پا چکے ہیں اور اس عرصے میں ایک مریض کی موت سے مرنے والوں کی تعداد 40,301 تک پہنچ گئی ہے۔ Corona Death cases in India

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہاراشٹر میں کووڈ-19 انفیکشن کے 55 کیسز کم ہو کر 1,169 رہ گئے ہیں۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 79,84,581 ہو گئی ہے اور اسی عرصے میں اس وبا سے دو مریضوں کی موت کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 1,48,400 ہو گئی ہے۔ اسی مدت میں میزورم میں 17 ایکٹو کیسز بڑھ کر 48 ہو گئے ہیں۔ اس وبا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی کل تعداد بڑھ کر 2,38,135 ہو گئی ہے اور ایک مریض کی موت سے مرنے والوں کی تعداد 726 ہو گئی ہے۔ قومی راجدھانی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وبا کے 25 معاملات کی کمی کے بعد ریاست میں ایکٹو کیسز کم ہو کر 182 رہ گئے ہیں اور اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 19,80,014 ہو گئی ہے۔اس دوران ایک مریض کی موت سے مرنے والوں کی تعداد 2,65,14 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: India Corona Vaccination کووڈ ٹیکہ کاری مہم کے تحت 219.63 کروڑ سے زیادہ ویکسین لگائی گئیں

تمل ناڈو میں بھی 37 ایکٹیو کیسز کم ہونے سے متاثرین کی تعداد کم ہو کر 789 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 35,54,454 ہوگئی ہے۔ اسی عرصے میں مرنے والوں کی تعداد 38,048 ہے۔ راجستھان میں کورونا کے 16 ایکٹیو کیسز کے اضافے کے ساتھ ہی متاثرہ کیسز کی تعداد بڑھ کر 263 ہو گئی ہے۔ اس وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 13,04,966 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 9,648 ہو گئی ہے۔ آندھرا پردیش میں کورونا وبا کے 18 کیسز کم ہونے سے ریاست میں ایکٹو کیسز کی تعداد کم ہو کر 51 ہو گئی ہے اور اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 23,24,236 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 14733 ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.