ETV Bharat / state

نوئیڈا: کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ - نوئیڈا

لاک ڈاؤن میں کورونا وائرس پر خاطر خواہ قابو پانے کے بعد انلاک کے دوران نوئیڈا ضلع میں ایک بار پھر سے کورونا کے معاملات بڑھتے جا رہے ہیں۔

noida coronavirus
noida coronavirus
author img

By

Published : Sep 2, 2020, 9:55 PM IST

انلاک کے تحت رعایت ملنے کے بعد نوئیڈا میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں ایک بار پھر سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور آج ضلع میں کورونا کے 142 نئے متاثرہ کیس سامنے آئے ہیں۔

نئے معاملات کے بعد کورونا متاثرہ لوگوں کی کل تعداد 8204 ہو گئی ہے۔جبکہ اس دوران 92 افراد کورونا سے جنگ جیتنے میں کامیاب ہوئے اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔

مجموعی طور پر اب تک 7038 مریض کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ تاہم فعال مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ فعال مریضوں کی تعداد 1114 ہے جبکہ اب تک 45 مریض کورونا وائرس کی وجہ سے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.