ETV Bharat / state

دہلی میں کورونا کیسز 12 ہزار سے تجاوز - دہلی میں کورونا متاثرین میں اضافہ

دہلی میں کورونا کیسز کی تعداد 12319 پہنچ گئی ہیں۔ یہ 24 گھنٹوں میں اب تک کہ سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 660 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

دہلی میں کورونا کیسز 12 ہزار سے تجاوز
دہلی میں کورونا کیسز 12 ہزار سے تجاوز
author img

By

Published : May 22, 2020, 3:11 PM IST

دارالحکومت دہلی میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ وہیں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد کُل 12319 ہوگئی ہے، جبکہ کورونا سے اب تک 5897 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 660 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ تو وہیں گشتہ 24 گھنٹوں میں 330 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ ڈسچارج یا ہجرت کرنے والے مریضوں کی تعداد 5897 ہوگئی ہے۔

دہلی حکومت کے ہیلتھ بلیٹن کے مطابق گشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک بھی موت نہیں ہوئی ہے، لیکن ڈیتھ سمری کی بنیاد پر ہلاکتوں کے 14 معاملے رپورٹ ہوئے ہیں۔

  • Delhi reports 660 new #COVID19 positive cases and 14 deaths in last 24 hours. Total positive cases stand at 12,319 and death toll is at 208. There are 6214 active cases. pic.twitter.com/tAzKKnUxgt

    — ANI (@ANI) May 22, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

دہلی میں کورونا سے اب تک 208 اموات ہوچکی ہیں۔ تو وہیں دہلی میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 6214 تک پہنچی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.