ETV Bharat / state

دہلی میں گتے کی فیکٹری میں بھیانک آگ - فائر بریگیڈ کی گاڑی

بوانا انڈسٹریل ایریا میں واقع ایک گتے کی فیکٹری میں آج صبح آگ لگ گئی، آگ کو قابو کرنے کے لیے فائربریگیڈ کے عملوں کوسخت مشقتوں کا سامنا کرنا پڑا ۔

گتے کی فیکٹری میں لگی آگ پر پایا گیا قابو

author img

By

Published : May 10, 2020, 11:36 AM IST

دارالحکومت کے بوانا صنعتی علاقے میں واقع ایک گتے کی فیکٹری میں آج صبح اچانک آگ لگ گئی۔آگ کی شعلے کی وجہ سے علاقے میں ا فراتفری مچ گئی، آگ بجھانے کے لئے موقع پر پہنچی فائر بریگیڈ کی 14 گاڑياں موقع پر پہنچی اور سخت مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔

دیکھیں ویڈیو

اس آتشزدگی میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

بتا دیں کہ گتے فیکٹری میں آگ تقریباً 7.55 بجے لگی ۔ جس کے بعد موقع پر پہنچی فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا۔ تاہم ابھی تک اس آگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.