ETV Bharat / state

Haath Se Haath Jodo Campaign کانگریس کی ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم کے لئے مبصرین کا تقرر - بھارت جوڑو یاترا کی کامیابی

بھارت جوڑو یاترا کے بعد کانگریس نے یاترا کے پیغام کو پھیلانے کے لئے ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم کے کامیاب انعقاد کے لئے 26 مبصرین کا تقرر کیا ہے۔ Haath Se Haath Jodo Campaign

کانگریس نے ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم کے لئےمبصروں کو مقرر کیا

author img

By

Published : Dec 27, 2022, 7:41 PM IST

کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے منگل کو یہ اطلاع دیتے ہوئےکہا کہ پارٹی صدر ملکارجن کھرگے نے ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم کے کامیاب انعقاد کے لئے 26 مبصرین کا تقرر کیا ہے۔ ان تقرریوں کو منظوری دے دی ہے اور تمام مبصرین سے کہا ہے کہ وہ بھارت جوڑو یاترا کے بعد ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم کے انعقاد کے لئے کام شروع کریں۔

انہوں نے بتایا کہ پارٹی نے آندھرا پردیش کے لئے اتم کمار ریڈی کو،آسام کے لئے محترمہ رنجیت رنجن ، سبودھ کانت سہائے کو بہار، ارون یادو چھتیس گڑہ، مدن موہن جھا دہلی، یس سیلجا ناتھ کو گو، ملند دیوڑا کو گجرات کے علاوہ دادر نگر حویلی اور دمن دیو، سبھاش چوپڑا کو ہریانہ، رگھویر سنگھ مینا کو ہماچل پردیش، بھرت سنگھ سولنکی کو جموں و کشمیر، ارجن بھائی موڈوڈیا کو جھارکھنڈ کے لئے نامزد کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Rahul on GST And Demonetisation جتنا نقصان چین سے نہیں ہوا، اتنا جی ایس ٹی اور نوٹ بندی سے ہوا، راہل گاندھی

اس کے علاوہ پرتھوی راج چوان کو کرناٹک، تھرونابوکاسار سے کیرالہ اور لکشدیپ، پرمود تیواری کو مدھیہ پردیش، یم یم پلمراجو مہاراشٹر، وی نارائن سامی شمال مشرقی ریاستوں (سوائے آسام)، طارق حامد کارا اڈیشہ، بی ہنومنت راؤ پڈوچیری اور موہن پرکا ش پنجاب۔ چندی گڑھ، رام چندر کھنٹیان کو راجستھان، کے سریش تامل ناڈو، گریش چاڈونکر کو تلنگانہ، دیپندر ہڈا کو اتر پردیش، اجے کمار للو، اتراکھنڈ، غلام احمد میر، مغربی بنگال، انڈمان اور نکوبار اور پی ایل پونیا کو ممبئی کا مبصر بنایا گیا ہے۔ہاتھ سے ہاتھ جوڑو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے زور شور سے تیاری شروع کردی گئی ہے۔Congress Will Kick Haath Se Haath Jodo Campaign Soon

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.