ETV Bharat / state

'بیان بازی سے لوگوں کا پیٹ نہیں بھرتا' - وزیراعظم نریند رمودی

حزب اختلاف کے قدآور رہنما ملک ارجن کھڑگے نے ملک کی بگڑتی ہوئی معیشت پر وزیر اعظم نریندر مودی پر نکتہ چینی کی اور کہا کہ 'بیان بازی سے لوگوں کا پیٹ نہیں بھرتا'۔

حزب اختلاف کے رہنما ملک ارجن کھڑگے
author img

By

Published : Sep 11, 2019, 2:29 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 5:41 AM IST

کانگریس رہنما ملک ارجن کھڑگے نے ایک سوال کے جواب میں طنزیہ طور پر کہا کہ 'اگر معیشت کی حالت سے عوام خوش ہیں، بے روزگاری کی صورتحال سے خوش ہیں اور جی ڈی پی ٹھیک ہے تو کیا کر سکتے ہیں، جبکہ میری نظر میں صورت حال بہتر نہیں'۔

حزب اختلاف کے رہنما ملک ارجن کھڑگے

انھوں نے مزید کہا کہ 'معیشت کی حالت بہت خراب ہے، بے روزگاری بڑھ رہی ہے، لوگوں کو روزگار نہیں مل رہا۔ تقاریر سے کسی کا پیٹ نہیں بھرتا اصل میں لوگوں کو کیا مل رہا ہے یہ دیکھنا چاہیے'۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 5:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.