ETV Bharat / state

رافیل گھوٹالہ کی جے پی سی تفتیش سے مودی بچ رہے ہیں: راہل - جے پی سی سے تحقیق

راہل گاندھی نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کے دوست اس سارے گھوٹالے میں پھنس رہے ہیں اور وہ اپنے تمام دوستوں کو بچانا چاہتے ہیں۔ لہذا اس معاملے کی جے پی سی سے تحقیق نہیں کرانا چاہتے ہیں۔

رافیل گھوٹالہ کی جے پی سی تفتیش سے مودی بچ رہے ہیں: راہل

author img

By

Published : Jul 4, 2021, 1:26 PM IST

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ رافیل جیٹ سودے میں بہت بڑا گھوٹالہ ہوا ہے لیکن وزیر اعظم نریندر مودی جرم ثابت ہونے کے خوف سے اس پورے معاملہ کی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی(جے پی سی) سے تفتیش کرانے سے گریز کررہے ہیں۔

کانگریس قائد نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کے دوست اس سارے گھوٹالے میں پھنس رہے ہیں اور وہ اپنے تمام دوستوں کو بچانا چاہتے ہیں۔ لہذا اس معاملے کی جے پی سی سے تحقیق نہیں کرانا چاہتے ہیں۔

گاندھی نے ٹوئٹ کیا مودی حکومت جے پی سی تحقیقات کے لئے کیوں تیار نہیں ہے۔ قصوروار دوستوں کو بھی بچانا ہے۔ جے پی سی کو آر ایس کی سیٹ نہیں چاہئے ۔ یہ تمام آپشنز درست ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آسام کے وزیراعلیٰ آج 150 مسلم دانشوروں سے ملاقات کریں گے

خیال رہے کانگریس شروع سے ہی رافیل سودا میں گھوٹالے کا الزام عائد کرتی رہی ہے۔ پارٹی نے ہفتے کے روز بھی جے پی سی کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے یہ بھی کہا تھا کہ فرانس میں اس گھوٹالے کی تحقیقات کی جارہی ہے، لہذا بھارتی حکومت کو بھی پارلیمانی کمیٹی کے ذریعہ اس کی تحقیقات کرانی چاہئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.