ETV Bharat / state

دہلی حکومت کے خلاف کانگریس کا مظاہرہ - ایم ایل اے دلیپ پانڈے ک

احتجاج کے دوران کانگریس کارکنان کا کہنا ہے کہ دہلی کے عوام کو پینے کے لئے پانی نہیں مل رہا ہے اور حکومت مفت پانی دینے کی بات کر رہی ہے۔

congress protest
congress protest
author img

By

Published : Jul 23, 2021, 11:02 PM IST

تیمار پور کے رکن اسمبلی دلیپ پانڈے کے دفتر کے باہر کانگریسی کارکنان نے مٹکا پھوڑ کر دہلی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔

احتجاج کے دوران کانگریس کارکنان کا کہنا ہے کہ دہلی کے عوام کو پینے کے لئے پانی نہیں مل رہا ہے اور حکومت مفت پانی دینے کی بات کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :Delhi Riots 2020: دہلی فرقہ وارانہ فسادات میں بے قصوروں کو جیل

واضح رہے کہ دہلی کے سی ایم اروند کیجریوال خود اپنے ایم ایل اے دلیپ پانڈے کو آئی ایس او سرٹیفکیٹ دینے والے تھے۔ لیکن اس سے پہلے بھی کانگریس کارکنوں نے برتنوں کو توڑ کر اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ تاکہ دہلی کے وزیراعلیٰ حقیقت سے واقف ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.