ETV Bharat / state

Congress Leader Parvez Hashmi دہلی کے عوام بی جے پی اور عام آدمی پارٹی سے نالاں ہیں، کانگریس رہنما

کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما اور دہلی کے سابق وزیر و چار مرتبہ رکن پارلیمان پرویز ہاشمی ایم سی ڈی کے انتخابات میں کانگریس کی کارکردگی میں نمایاں بہتری کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں میں بی جے پی اور عام آدمی پارٹی کو لے کر ناراضگی پائی جارہی ہے۔Congress Leader Parvez Hashmi

کانگریس کی ہوا چل رہی ہے  :پرویز ہاشمی
کانگریس کی ہوا چل رہی ہے :پرویز ہاشمی
author img

By

Published : Nov 21, 2022, 6:12 PM IST

نئی دہلی:دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کی گہما گہمی زور و شور سے جاری ہے اب اس میں پارٹی کے اعلی رہنماوں کی شرکت ہونے لگی ہے اور روڈ شو کا سلسلہ بھی دکھائی دینے لگا ہے ۔ایسا ہی نظارہ مسلم اکثریتی وارڈ 189ذاکر نگر میں کانگریس کی امیدوار نازیہ دانش کے روڈ شو میں دیکھنے میں آیا۔
نازیہ دانش کی حمایت کے لئے روڈ شو میں شرکت کرنے آئے کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما اور دہلی کے سابق وزیر و چار مرتبہ رکن پارلیمان رہ چکے پرویز ہاشمی نے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کی اور کانگریس کے امیدوار کی جیت کا دعویٰ کیاCongress Leader Parvez Hashmi Exclusively Speak To ETV Bharat Urdu News

کانگریس کی ہوا چل رہی ہے :پرویز ہاشمی
پرویز ہاشمی نے کہا کہ 2022 کا ایم سی ڈی الیکشن کانگریس کے لئے فائدہ رہے گا۔ بی جے پی کی مقبولیت اور کانگریس کی پستی کے سوال پر کہا کہ ایک وقت تھا جب بی جے پی کی 2 ممبران ہوتے تھے۔ کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما نے کہا کہ عام آدمی پارٹی نے مسلم علاقوں میں ترقیاتی کام ہونے نہیں دیا اور جہاں کانگریس کے کونسلر ہیں انہیں فنڈ جاری نہیں کیا۔پرویز ہاشمی نے کہا کہ جو عام آدمی پارٹی مفت بجلی پانی کا ڈھڈورہ پیٹ رہی ہے در اصل وہ گمراہ کیا جا رہا ہے اور 8 سال کی مدت کار کے دوران آج تک اوکھلا جیسے مسلم علاقوں میں صاف پانی دستیاب نہیں کرا سکی اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ کام کم اور پبلیسٹی زیادہ کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس مرتبہ ایم سی ڈی الیکشن میں کانگریس اچھا رزلٹ دے گی ۔

یہ بھی پڑھیں:Interview With SP Candidate Ashu Khan میں بلڈر نہیں لیڈر ہوں : آشو خان

واضح رہے کہ اس مرتبہ ذاکر نگر وارڈ 189 ریزرو ہوگیا ہے جس کی وجہ سے تین مرتبہ کانگریس کے کونسلر رہ چکے شعیب دانش نے اس مرتبہ اپنی اہلیہ نازیہ دانش کو امیدوار بنایا ہے اب آنے والے 4 دسمبر کو ہی پتہ چل پائے گا یہ ایم سی ڈی الیکشن کانگیس کے لئے کتنا فائدہ مند رہی۔Congress Leader Parvez Hashmi Exclusively Speak To ETV Bharat Urdu News

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.