ETV Bharat / state

Congress Workers Detained from Outside AICC Office: کانگریس ورکرز زیر حراست

author img

By

Published : Jun 13, 2022, 10:36 AM IST

ڈپٹی کمشنر آف پولیس امروتھا گگولتھ نے اے آئی سی سی کو لکھے خط میں کہا کہ"دہلی کی موجودہ فرقہ وارانہ صورتحال اور نئی دہلی ضلع کے دائرہ اختیار میں بھاری امن و امان/وی وی آئی پی کی نقل و حرکت کو مدنظر رکھتے ہوئے نئی دہلی ضلع کے دائرہ اختیار میں مذکورہ ریلی کی اجازت نہیں دی جا سکتی" Congress Workers Detained from Outside AICC Office

اے آئی سی سی دفتر کے باہر کانگریس ورکرز کو پولیس نےہراست میں لیا

نئی دہلی: کانگریس کارکنوں کو پیر کے روز اے آئی سی سی ہیڈکوارٹر کے باہر سے حراست میں لیا گیا تھا جہاں وہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر کی طرف مجوزہ مارچ کے لیے جمع ہوئے تھے۔ Congress Workers Detained from Outside AICC Office اے آئی سی سی دفتر اور راہول گاندھی کی رہائش گاہ کے باہر پولیس کی بھاری تعیناتی دیکھی گئی۔ دہلی پولیس نے اتوار کو کانگریس پارٹی کو بتایا کہ قومی دارالحکومت میں سیکورٹی کی صورتحال کی وجہ سے انھیں مجوزہ مارچ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر آف پولیس امروتھا گگولتھ نے اے آئی سی سی کو لکھے خط میں کہا۔"دہلی کی موجودہ فرقہ وارانہ صورتحال اور نئی دہلی ضلع کے دائرہ اختیار میں بھاری امن و امان/وی وی آئی پی کی نقل و حرکت کو مدنظر رکھتے ہوئے نئی دہلی ضلع کے دائرہ اختیار میں مذکورہ ریلی کی اجازت نہیں دی جا سکتی"

یہ بھی پڑھیں: National Herald Case: ای ڈی کی نوٹس کے خلاف کانگریس ملک بھر میں پریس کانفرنس کرے گی

پولیس نے یہ بھی نوٹ کیا کہ پورے بھارت میں کانگریس کے حامیوں کو مارچ میں شامل ہونے کی کال دی گئی تھی۔ اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے سینئر عہدیدار نے پارٹی سے پولیس کے ساتھ تعاون کرنے کی درخواست کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.