ETV Bharat / state

سبھاش چوپڑہ دہلی کانگریس کے صدر مقرر - کانگریس نے سینیئر

کانگریس نے سینیئر رہنما سبھاش چوپڑہ کو پارٹی کی دہلی یونٹ کا صدر مقرر کیا ہے۔

سبھاش چوپڑہ دہلی کانگریس کے صدر مقرر
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 11:35 PM IST

اس کے ساتھ ہی سابق کرکٹر کیرتی آزاد کو ریاستی کانگریس انتخابی مہم کمیٹی کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔

سبھاش چوپڑہ دہلی کانگریس کے صدر مقرر

دہلی اسمبلی کے سابق رکن مسٹر چوپڑہ اس سے قبل بھی دہلی کانگریس کے صدر رہ چکے ہیں۔ وہ 2013 میں دہلی ریاست کی انتخابی مہم کمیٹی کے بھی صدر رہ چکے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.