ETV Bharat / state

Eid-e-Milad-Un-Nabi 2022 جامعہ نگر میں سیرت النبیﷺ لیکچر و نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد

سیرت النبیﷺ پروگرام کا آغاز ڈاکٹر شاہ نواز فیاض کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا جبکہ صدارت ہدایت اللہ جنٹل نے کی اور نظامت کے فرائض ڈاکٹر عمیر منظر نے انجام دیئے۔ لیکچر ڈاکٹر اکرم السلام فلاحی نے پیش کی، ملک کی دیگر ریاستوں سے آئے شعرا نے اپنی شاعری کے ذریعہ نبی محمد صہ کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کیا ۔The ceremony of Sirat-ul-Nabi (peace be upon him) was held in Jamia Nagar

نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد
نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد
author img

By

Published : Oct 24, 2022, 5:18 PM IST

نئی دہلی: ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے الفلاح فاونڈیشن کی جانب سے افضل حسین آڈیٹوریم انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز جماعت اسلامی ہند جامعہ نگر میں سیرت النبیﷺ لیکچر و نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔The ceremony of Sirat-ul-Nabi (peace be upon him) was held in Jamia Nagar

نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد
پروگرام کا آغاز ڈاکٹر شاہ نواز فیاض کی تلاوت قرآن سے ہوا جبکہ صدارت ہدایت اللہ جنٹل نے کی اور نظامت کے فرائض ڈاکٹر عمیر منظر نے انجام دیئے۔ لیکچر ڈاکٹر اکرم السلام فلاحی نے پیش کی،ملک کی دیگر ریاستوں سے آئے شعرا نے اپنی شاعری کے ذریعہ نبی محمد صہ کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کیا ۔جن شعرا نے اپنے کلام سے سامعین کو محظوظ کیا ان میں پروفیسر احمد محفوظ ،سرتاج امروہوی،اشد حامدی،انس مرزا، اور اظہر شباب وغیرہ ہیں۔پروگرام میں کافی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ پروگرام دیر شب تک چلا۔مزید پڑھیں:مرادآباد: جلسۂ سیرت النبیﷺ کا اہتمام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.