ETV Bharat / state

لڑکیوں کے لئے اعزازی تقریب کا انعقاد

محکمہ خواتین و اطفال فلاح وبہود کے زیر اہتمام چلنے والی بیٹی بچاؤ اوربیٹی پڑھاؤ اسکیم کے تحت ، یوپی بورڈ امتحان برس 2019 میں ، ضلع گوتم بدھ نگر میں دسویں اور بارہویں جماعت میں ٹاپ کرنے والی لڑکیوں کو تقریب میں سند اور 5000 کا چیک دے کر نوازا گیا۔

author img

By

Published : Sep 7, 2019, 9:31 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:03 PM IST

لڑکیوں کے لئے اعزازی تقریب کا انعقاد

پروگرام گریٹر نوئیڈا ویسٹ کے دہلی ورلڈ پبلک اسکول نالج پارک 5 میں منعقد ہوا۔
اس پروگرام کی مہمان خصوصی اترپردیش ریاستی چائلڈ رائٹس پروٹیکشن کمیشن کی ممبر جیا سنگھ تھیں۔
پروگرام میں انیل کمار سنگھ چیف ڈویلپمنٹ آفیسر ، نیرج کمار پانڈے ڈسٹرکٹ اسکول انسپکٹر ، شیلندر بہادر سنگھ سوشل ویلفیئر آفیسر ڈویلپمنٹ ، شارڈا سنگھل،، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاو ، ویمن ایمپارومنٹ سینٹر وغیرہ موجود ہوئے۔a

Intro:Girl honoredBody:اعلی مقام حاصل کرنے والی لڑکیوں کے لئے اعزازی تقریب کا انعقاد
نوئیڈا
محکمہ خواتین و اطفال فلاح وبہودکے زیر اہتمام چلنے والی بیٹی بچاؤ اوربیٹی پڑھاؤ اسکیم کے تحت ، یوپی بورڈ امتحان سال 2019 میں ، گوتم بدھ نگرضلع میںدسویں اور بارہویں جماعت میںٹاپ 10 مقام حاصل کرنے والی لڑکیوں کو ایک ایک اعزازی تقریب میںسند اور ₹ 5000 کا چیک دے کر نوازا گیا۔ مذکورہ پروگرام گریٹر نوئیڈا ویسٹ کے دہلی ورلڈ پبلک اسکول نالج پارک 5 میں منعقد ہوا۔ اس پروگرام کی مہمان خصوصی اترپردیش ریاستی چائلڈ رائٹس پروٹیکشن کمیشن کی ممبر ، مسز جیا سنگھ تھیں۔ پروگرام میں انیل کمار سنگھ چیف ڈویلپمنٹ آفیسر ، نیرج کمار پانڈے ڈسٹرکٹ اسکول انسپکٹر ، شیلندر بہادر سنگھ سوشل ویلفیئر آفیسر ڈویلپمنٹ ، شارڈا سنگھل،، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹربیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاو ، عما خانال ویمن ویلفیئر آفیسر، ویمن ایمپارومنٹ سینٹر وغیرہ موجود تھے۔Conclusion:The girls honored with a sitation and a check in honor ceremony in noida
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.