ETV Bharat / state

آزادی کے سو برس مکمل ہونے تک ملک کے تمام مسائل کو حل کرنے کا عزم: بی جے پی - مرکزی وزیر میناکشی لیکھی

بھارتی جنتا پارٹی کا عزم ہے کہ ملک کی آزادی کے سو برس مکمل ہونے تک ملک کے تمام مسائل حل ہوں۔

آزادی کے سو برس مکمل ہونے تک ملک کے تمام مسائل کو حل کرنے کا عزم: بی جے پی

author img

By

Published : Aug 16, 2021, 10:58 PM IST

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج کہا ہے کہ حکومت کا عزم ہے کہ ملک کی آزادی کے سو برس مکمل ہونے تک ملک کے تمام مسائل حل ہوں۔

بی جے پی کی سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر میناکشی لیکھی نے پیر کو یہاں بی جے پی کی طرف سے منعقد جن آشیرواد یاترا سے متعلق معلومات دیتے ہوئے کہاکہ پورے ملک میں منعقد ہورہی اس یاترا میں شامل ہونے والے تمام مرکزی وزیر عوام کے درمیان جاکر نریندر مودی کی قیادت والی حکومت کی کامیابیوں کی معلومات دیں گے۔

مزید پرھیں:
بی جے پی کارکنان، بھارتی کسان یونین کے کارکنان کے مابین تصادم

انہوں نے کہا کہ ملک کو خوشحال بنانے کے حکومت کے عزم کو پورا کرنے میں عوام کی شراکت داری ضروری ہے، یہی وجہ ہے کہ مودی نے آزادی کے 75ویں برس کے موقع پر لال قلعہ سے اپنی تقریر میں ’سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس کے ساتھ سب کا پریاس‘ کا نعرہ دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.