ETV Bharat / state

شمالی ہند میں سردی کی لہر جاری

شمالی ہند میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

شمالی ہند میں سردی کی لہر جاری ہے
شمالی ہند میں سردی کی لہر جاری ہے
author img

By

Published : Dec 25, 2019, 11:10 AM IST

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب ، ہریانہ ، چنڈی گڑھ اور دہلی میں صبح کے اوقات میں سردی میں اضافہ ہونے کے امکانات ہیں۔

شمالی ہند میں سردی کی لہر جاری ہے
شمالی ہند میں سردی کی لہر جاری ہے
دھند نے دارالحکومت کو اپنی زد میں لے لیا جبکہ شہر میں درجہ حرارت کم ہوگیا۔

پیشن گوئی کی جارہی ہے کہ اگلے پانچ دن کے دوران کہرا بڑھنے کا امکان ہے اور شمالی راجستھان میں 24 سے 27 دسمبر تک سردی کی لہر برقرار رہے گی۔

آئی ایم ڈی کے مطابق 24 اور 26 دسمبر کے دوران مشرقی اور اس سے ملحقہ وسطی بھارت میں آسمانی طوفانی آندھی اور تیز ہواؤں کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش بھی ہو سکتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.