ETV Bharat / state

'بند شہر، محنت کش مزدوروں کے لئے قبر بنتے جا رہے ہیں' - وہیں 15 افراد شدید زخمی

دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے یوپی کے اوریا میں ہونے والے سڑک حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ 'بند شہر' محنت کش مزدوروں کے لئے قبر بنتے جا رہے ہیں۔

'بند شہر، محنت کش مزدوروں کے لئے قبر بنتے جا رہے ہیں'

author img

By

Published : May 16, 2020, 12:42 PM IST

اترپردیش کے ضلع اوریہ میں مہاجر مزدوروں سے بھرا ڈی سی ایم میں ٹرک نے زوردار ٹکر ماری۔ اس ٹکر کی وجہ سے 24 مزدوروں کی موت ہوگئی ہے۔ تو وہیں 15 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال اور سیفئی پی جی آئی روانہ کیا گیا۔

  • 'बंद शहर' मेहनतकश मज़दूरों के लिए कब्र बनते जा रहे हैं.
    हमें कोरोना के होने को स्वीकार कर शहर खोलने की हिम्मत दिखानी होगी. श्रमिक ट्रेन और नाईट शेल्टर्ज़ चाहे जितने भी हों, विस्थापन के सैलाब को सम्भाल नहीं पाएँगे.

    — Manish Sisodia (@msisodia) May 16, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس معاملے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا، 'بند شہر' محنت کش مزدوروں کے لئے قبر بنتے جا رہے ہیں۔ ہمیں کورونا کی موجودگی کو قبول کرتے ہوئے شہر کھولنے کی ہمت ظاہر کرنی ہوگی۔ شرمک ٹرین اور نائٹ شیلٹرز چاہے جتنے بھی ہوں، نقل مکانی کو نہیں سنبھال پائیں گے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.