ETV Bharat / state

زیورات سے بھرا بیگ اصل مالک کے سپرد - گوا ہوائی اڈے کے ارائیول ہال

سی آئی ایس ایف مقصود علی نے گوا ہوائی اڈے کے ارائیول ہال میں لاکھوں کے زیورات پر مشتمل ایک لاوارث بیگ کو اس کے اصل مالک کو حوالے کیا۔

سی آئی ایس ایف مقصود علی نے زیورات سے بھرا بیگ ان کے اصل مالک کو حوالے کیا

author img

By

Published : Nov 24, 2020, 3:05 PM IST

سی آئی ایس ایف اپنی چوکسی کی وجہ سے گوا ہوائی اڈے کے ارائیول ہال میں لاکھوں کے زیورات سے بھرا ہوا لاوارس بیگ اس کے مالک کو واپس کر دیا ہے۔ سی آئی ایس ایف کے مطابق بیگ میں رکھے ہوئے زیورات کی لاگت تقریبا 5.50 لاکھ روپے ہیں۔

سی آئی ایس ایف مقصود علی نے زیورات سے بھرا بیگ ان کے اصل مالک کو حوالے کیا

دہلی سے سی آئی ایس ایف کے ترجمان کے مطابق کانسٹیبل مقصود علی گوا ہوائی اڈے کے ارائیول ہال میں ڈیوٹی پر تھے۔ اس دوران انہوں نے ارائیول بیلٹ نمبر تین کے قریب ایک لاوارس بیگ پر نظر پڑی۔

کانسٹیبل مقصود علی نے فوری طور پر آاس پاس کے لوگوں سے اس بیگ کے بارے میں پوچھا، جس کا کسی نے جواب نہیں دیا۔

جب آس پاس کے مسافروں نے کوئی جواب نہیں دیا تو کانسٹیبل نے فوری طور پر کنٹرول روم کو آگاہ کیا، جنہوں نے سی آئی ایس ایف کے بوم اسکواڈ کے ساتھ معلومات شیئر کی اور انہیں موقع پر پہنچنے کی ہدایت کی۔

جب بم اسکواڈ موقع پر پہنچا تو بیگ کے اندر کوئی بھی مشتبہ چیز نہیں ملی۔ جب بیگ کھول کر دیکھا گیا تو اس کے اندر سونے کے زیورات، کپڑے اور کچھ دوائییاں برآماد ہوئیں۔

تفتیش کے دوران اس بیگ کے اندر سے کچھ وزٹنگ کارڈز بھی ملے، جن پر بیگ کے مالک کی تفصیلات لکھی تھی۔ سی آئی ایس ایف نے فوری طور پر بیگ کے مالک کو فون کیا اور انہیں اس بارے میں اطلاع دی۔

کچھ دیر بعد جب ایک خاتون مسافر نے سی آئی ایس ایف افسر سے بیگ کے بارے میں پوچھا تو سی آئی ایس ایف نے خاتون کا نام اور اس کی مناسب تصدیق کرنے کے بعد اس بیگ کو سونپا گیا۔

جس پر خاتون نے سب کا شکریہ ادا کیا اور ان کی ایمانداری کی تعریف کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.