ETV Bharat / state

'چھپاک فلم کی مخالفت سے بی جے پی کا اصلی چہرہ بے نقاب' - Chhapaak Vs Tanhaji or Congress Vs BJP

دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے ترجمان مکیش شرما نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے اداکارہ دیپکا پادوکون کی فلم چھپاک کی اس لیے مخالفت کر رہی ہے کیونکہ دیپکا نے جے این یو طلبا کے احتجاج میں ان کی حمایت کی تھی.

Chhapaak Vs Tanhaji or Congress Vs BJP
چھپاک فلم کی مخالفت سے بی جے پی کا اصلی چہرہ بے نقاب
author img

By

Published : Jan 11, 2020, 9:43 PM IST

جبکہ دیپکا کی فلم چھپاک خواتین کے ساتھ سماج کے گھنونے چہرے پر سے پردا اٹھا رہی ہے. اگر مودی حکومت اس فلم کے خلاف ہے تو اس کا مطلب بالکل صاف ہے کہ مودی حکومت خواتین کے خلاف ہے. ان کا نعرہ بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ محض ایک دکھاوہ ہے.

چھپاک فلم کی مخالفت سے بی جے پی کا اصلی چہرہ بے نقاب

مکیش نے کہا کہ دہلی پردیش کانگریس کمیٹی اس کی مخالفت کرتی ہے. انہوں نے مزید کہا کہ مخالفت سے یہ بات صاف ہو گئی کہ بی جے پی نہ صرف خواتین کے حقوق کے خلاف ہے بلکہ ذہنی طور پر بی جے پی اور آر ایس ایس خواتین کو دئے جانے والے حقوق کا بھی انکار کرتے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ دیپکا پادوکون جواہر لال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کی صدر عائشی گھوش سے ملنے پہنچیں تھی جس کے بعد سے بی جے پی کے آئی ٹی سیل نے فلم چھپاک کو بائیکاٹ کرنے کے لیے ٹویٹر پر جنگ چھیڑی ہے۔

مکیش شرما، ترجمان، دہلی پردیش کانگریس کمیٹی

Intro:دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے ترجمان مکیش شرما نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اداکارہ دیپکا پادوکون کی فلم چھپاک کی اس لیے مخالفت کر رہی ہے کیونکہ دیپکا نے جے این یو طلبا کے احتجاج میں ان کی حمایت کی تھی.
Body:
جبکہ دیپکا کی فلم چھپاک خواتین کے ساتھ سماج کے گھنونے چہرے پر سے پردا اٹھا رہی ہے. اگر مودی حکومت اس فلم کے خلاف ہے تو اس کا مطلب بالکل صاف ہے کہ مودی حکومت خواتین کے خلاف ہے. ان کا نعرہ بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ محض ایک دکھاوہ ہے.

مکیش نے کہا کہ دہلی پردیش کانگریس کمیٹی اس کی مخالفت کرتی ہے. انہوں نے مزید کہا کہ ان بی جے پی کی مخالفت سے یہ بات صاف ہو گئی کہ بی جے پی نہ صرف خواتین کے حقوق کے خلاف ہے بلکہ زہنی طور پر بی جے پی اور آر ایس ایس خواتین کو دئے جانے والے حقوق کو بھی نکارتا ہے.

قابل ذکر ہے کہ دیپکا پادوکون جواہر لال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹ یونین کی صدر عائشی گھوش سے ملنے پہنچیں تھی جس کے بعد سے بی جے پی کے آئی ٹی سیل نے فلم چھپاک کو بائیکاٹ کرنے کے لیے ٹویٹر پر جنگ چھیڑ دی تھی.Conclusion:مکیش شرما، ترجمان، دہلی پردیش کانگریس کمیٹی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.