ETV Bharat / state

دہلی تشدد: چارج شیٹ میں طاہر حسین کو ماسٹر مائنڈ بتایا گیا - چارج شیٹ میں عمر خالد کا نام نہیں

چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ 'تشدد سے قبل طاہر حسین نے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج میں شامل لوگوں سے بات چیت بھی کی تھی۔ طاہر پر جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد سے بات کرنے کا بھی الزام ہے۔ تاہم چارج شیٹ میں عمر خالد کا نام نہیں لیا گیا ہے۔'

دہلی تشدد: چارج شیٹ میں طاہر حسین کو ماسٹر مائنڈ بتایا گیا

author img

By

Published : Jun 2, 2020, 6:49 PM IST

دہلی تشدد معاملے میں دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے کڑکڑڈوما عدالت میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ چارج شیٹ میں 15 افراد پر الزام لگایا گیا ہے، جن میں کونسلر طاہر حسین بھی شامل ہیں۔ چارج شیٹ میں عآپ کے سابق رہنما اور کونسلر طاہر حسین کو ماسٹر مائنڈ بتایا گیا ہے۔

تقریبا ایک ہزار صفحات کی اس چارج شیٹ میں15 افراد پر الزام لگایا گیا ہے، جن میں کونسلر طاہر حسین کے بھائی شاہ عالم بھی شامل ہیں۔

کرائم برانچ نے اپنی چارج شیٹ میں کہا ہے کہ 'تشدد کے وقت ملزم طاہر حسین اپنی چھت پر تھا۔ طاہر حسین پر تشدد کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام ہے۔'

چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ طاہر حسین نے تشدد کروانے کے لئے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے خرچ کیے تھے۔'

چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ 'تشدد سے قبل طاہر حسین نے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج میں شامل لوگوں سے بات چیت بھی کی تھی۔ طاہر پر جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد سے بات کرنے کا بھی الزام ہے۔ تاہم انچارج شیٹ میں عمر خالد کا نام نہیں لیا گیا ہے۔'

چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ 'طاہر حسین نے عوام سے بات کی اور یہ فیصلہ کیا کہ جب امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ دہلی آئیں گے تو دہلی میں تشدد کیا جائے گا۔ '

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.