ETV Bharat / state

Delhi Jama Masjid: دہلی جامع مسجد کے روایتی ریستوراں میں تبدیلیاں - Delhi's Jama Masjid is famous for Mughal cuisine

جامع مسجد Delhi Jama Masjid کے اطراف میں واقع ریسٹورنٹ اب خود کو آراستہ کرنے لگے ہیں تاکہ وہ ملک کے مختلف مقامات سے آئے گاہکوں کو لذیذ پکوانوں کے ساتھ ساتھ بہتر ماحول بھی دستیاب کراسکیں۔

Delhi Jama Masjid: دہلی جامع مسجد کے روایتی ریستوراں میں تبدیلیاں

author img

By

Published : Dec 13, 2021, 5:16 PM IST

دہلی: دارالحکومت دہلی جامع مسجد Delhi Jama Masjid کے اطراف میں مغلیہ کھانوں کی طعام گاہیں ہمیشہ سے مشہور رہی ہیں لیکن لذیذ کھانوں کے ساتھ ساتھ اگر طعام گاہیں آراستہ ہوتو پھر کیا کہنا۔

Delhi Jama Masjid: دہلی جامع مسجد کے روایتی ریستوراں میں تبدیلیاں
Delhi Jama Masjid: دہلی جامع مسجد کے روایتی ریستوراں میں تبدیلیاں

دہلی کا جامع مسجد Delhi Jama Masjid علاقہ اپنے لذیذ پکوانوں اور مغلیہ کھانوں Delhi's Jama Masjid is Famous For Mughal Cuisine کے لیے ملک بھر میں مشہور ہے، یہاں سیاح ملک بھر کے مختلف ریاستوں سے سیر و تفریح کے لیے آتے ہیں اور لذیذ پکوانوں سے لطف اندوز ہوکر جاتے ہیں۔ لیکن گذشتہ کچھ وقت سے جامع مسجد کے قریب واقع روایتی ریسٹورنٹ میں مزید تبدیلی ہونے لگی ہے۔

ویڈیو
جامع مسجد کے اطراف میں واقع ریسٹورنٹز اب خود کو آراستہ کرنے لگے ہیں تاکہ گاہکوں کو لذیذ پکوانوں Delhi's Jama Masjid is Famous For Mughal Cuisine کے ساتھ ساتھ بہتر ماحول بھی دستیاب کیا جاسکے اسی سمت میں شاہی محفل نامی ریسٹورنٹ اپنے آپ میں اب منفرد شناخت رکھتا ہے۔
دہلی جامع مسجد کے روایتی ریستوران میں تبدیلیاں

مزید پڑھین:

وہیں جامع مسجد کے پیچھے ایک کیفے بھی کافی سرخیوں میں ہے اس کی شروعات کرنے والے بتاتے ہیں کہ انہیں کیفے کھولنے کا خیال تب آیا جب وہ بیرون ملک میں تعلیم حاصل کر رہے تھے، حالانکہ ان کی تعلیم اور روزگار دونوں مختلف ہیں۔

اس کیفے کی کامیابی اس کا منفرد ہونا ہے کیونکہ جامع مسجد کے اطراف میں کم و بیش تمام ریسٹورنٹ مغلیہ کھانے Delhi's Jama Masjid is Famous For Mughal Cuisine ہی دستیاب کراتے ہیں لیکن اس طرح کا کوئی دیگر کیفے نہیں ہے جہاں لوگ جاکر کچھ وقت گزار سکیں، جامع مسجد کے اطراف میں واقع روایتی ریسٹورنٹ اب نئی شکل و صورت کے ساتھ ذائقہ کے شوقین افراد کے لیے تبدیل ہو رہے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.