ETV Bharat / state

دہلی: آئندہ دو روز تک بارش کا امکان - درخت کے گرنے سے بجلی کا نظام درہم برہم ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز تک دہلی میں بارش ہونے کا امکان ہے۔

دہلی: آئندہ دو روز تک بارش کے امکان
دہلی: آئندہ دو روز تک بارش کے امکان
author img

By

Published : Jun 20, 2020, 3:52 PM IST

نوئیڈا:دہلی این سی آر میں آج تیز ہوا اور بارش کے سبب موسم خوشگوار بنا ہوا ہے۔ درجہ حرارت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو روز تک دہلی میں بارش ہونے کے امکان ہیں۔

دہلی: آئندہ دو روز تک بارش کے امکان ۔ویڈیو

اطلاعات کے مطابق این سی آر میں آج صبح تیز ہواؤں کے ساتھ ساتھ جم کر بارش ہوئی جس سے بعض مقامات پر پانی جمع ہو گئے۔ وہیں تیز آندھی سے جنوبی دہلی کے جنگ پورہ علاقے میں ایک درخت کے گرنے سے پورے علاقے کا بجلی نظام درہم برہم ہے حالانکہ درخت کے گرنے سے کوئی بڑا حادثہ پیش نہیں آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.