ETV Bharat / state

دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین پولیس کے سامنے پیش - جنک پوری دفتر دہلی

دہلی پولیس نے اقلیتی کمیشن کے چیئرمین کو اپنے دفتر بلایا تھا، جس کے بعد وہ پولیس کے سامنے پیش ہوئے۔

دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین پولیس کے سامنے پیش

author img

By

Published : Jun 17, 2020, 1:54 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں پولیس کے خصوصی سیل نے دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر الاسلام خاں کو اپنے دفتر بلاکر پوچھ تاچھ کی ہے۔

واضح رہے کہ دہلی پولیس نے عدالت سے اجازت ملنے کے بعد ظفرالاسلام خان کو انکوائری کے لیے بلایا۔

دہلی پولیس نے اقلیتی کمیشن کے چیئرمین کو اپنے دفتر بلایا تھا، جس کے بعد وہ پولیس کے سامنے پیش ہوئے

اطلاع کے مطابق تقریباً ڈھائی گھنٹے تک پوچھ تاچھ کی گئی، پوچھ گچھ کا یہ عمل سپیشل سیل کے جنک پوری دفتر میں انجام دیا گیا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل پیر کے روز سپیشل سیل نے ظفر الاسلام کو نوٹس دیا تھا، اور تفتیش میں شامل ہونے کو کہا تھا۔

دہلی پولیس نے عدالت سے اجازت ملنے کے بعد ظفرالاسلام خان کو انکوائری کے لیے بلایا

جس کے بعد منگل کی صبح تقریباً ساڑھے گیارہ بجے، ظفر الاسلام خصوصی سیل کے دفتر پہنچے، اور ڈاکٹر خان سے تقریباً ڈھائی گھنٹے تحقیقیات کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.