ETV Bharat / state

ٹرانس جینڈرز کو 1500 روپے مالی مدد دینے کا فیصلہ

author img

By

Published : May 24, 2021, 10:58 PM IST

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت نے ہر ٹرانس جینڈر کو فوری راحت کے طور پر 1500 روپے کا الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹرانس جینڈرز کو 1500 روپئے مالی مدد دینے کا فیصلہ

ٹرانس جینڈرز کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت نے ہر ٹرانس جینڈر کو فوری راحت کے طور پر 1500 روپئے کا الاؤنس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت نے پیر کے رویز یہاں کہا کہ اس مالی مدد سے ٹرانس جینڈروں کو اپنی روز مرہ کی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔

ان لوگوں کے لئے کام کرنے والی این جی اوز اور کمیونٹی پر مبنی تنظیموں (سی بی او) سے اس قدم کے بارے میں بیداری پھیلانے کے لئے کہا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.