اس موقع پر جامعہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر مہمان خصوصی ہوں گی اور این سی سی کیڈٹس سے گارڈ آف آنر لیں گی۔
اس موقع پر وائس چانسلر کے ذریعہ قومی پرچم لہرانے اور قومی ترا نہ کے بعد اس تقریب کی دیگر جھلکیاں اسکول کے طلباء کی جانب سے حب الوطنی پر مبنی نغموں اور ثقافتی پروگراموں کے ذریعے عمل میں آئے گا۔
مزید پڑھیں: آج ووٹرز کا دسواں قومی دن منایا جائے گا
پروفیسر نجمہ اختر تقریب سے خطاب کریں گی جس میں یونیورسٹی کے طلباء، تدریسی اور غیر تدریسی عملہ شریک ہوں گے۔