ETV Bharat / state

فوج میں اکیلےمرد سرپرست کو بھی ملے گی سی سی ایل - CCL will also receiv

حکومت نے افواج میں اکیلے مرد سرپرست کو بھی بچوں کی نگہداشت تعطیل (سی سی ایل ) دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

فوج میں اکیلےمرد سرپرست کو بھی ملے گی سی سی ایل
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 10:18 PM IST

اس کے ساتھ ہی افواج میں تعینات خواتین افسران کے لئے اس التزام میں رعایت دینے کی منظوری دی گئی ہے ۔

سرکاری ریلیز کے مطابق وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اس اسکیم کو منظوری دے دی ہے ۔ عملہ اور تربیت محکمہ نے حال ہی میں غیر فوجی ملازمین کو سي سی ایل دینے کے متلق کچھ ترمیم کی ہیں جن میں اکیلے مرد ا سرپرست کو بھی یہ تعطیل دینے کا التزام کیا گیا ہے ۔

سی سی ایل کا فائدہ اٹھانے کے مقصد سے 40 فیصد معذور بچوں کے معاملے میں پہلے سے مقرر 22 سال کی عمر کی حد کو بھی ہٹا دیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ ایک وقت میں حاصل کی جانے والی سی سی ایل کی کم از کم مدت کو اب 15 دن کے بجائے پانچ دن کر دیا گیا ہے ۔

وزیر دفاع نے سکیورٹی فورسزکو یکساں فائدہ کو توسیع دینے والی وزارت دفاع کے تجویز کو بھی منظوری دے دی ہے ۔ اس سے اکیلے مردسرپرست اہلکار فائدہ اٹھا سکیں گے ۔

اکیلے مرد سرکاری ملازمین اور سکیورٹی فورسز کی خواتین افسران بھی 40 فیصد معذور بچوں کے سلسلے میں بچے کی عمر کی حد سے منسلک کسی بھی پابندی کے بغیر سي سی ایل کا فائدہ اٹھا سکیں گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.