ETV Bharat / state

سی بی ایس ای:دسویں اور بارہویں کا ایڈ میٹ کارڈ جاری

author img

By

Published : Jan 19, 2020, 10:48 AM IST

سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کی جانب سے 10 ویں اور 12 ویں جماعت کے امتحانات کے لئے ایڈ میٹ کارڈ جاری کر دیا گیا ہے۔

سی بی ایس ای:دسویں اور بارہویں کے ایڈ میٹ کارڈ جاری
سی بی ایس ای:دسویں اور بارہویں کے ایڈ میٹ کارڈ جاری

طلبا کو ایڈ میٹ کارڈ لینے کے لیے اسکول سے رابطہ کرنا ہوگا۔

سی بی ایس ای:دسویں اور بارہویں کے ایڈ میٹ کارڈ جاری

واضح رہے کے سی بی ایس سی نے اپنے ویب سائت پر اپلوڈ کی جا چکی ہے۔ www.cbse.nic ،لیکن اس ویب سائٹ کو صرف اسکول سے ہی ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔

ایڈمٹ کارڈز کے ساتھ ساتھ درخواست دہندگان کی فہرست اور سینٹر مٹیریل بھی جاری کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:جج وہ کام کر رہے ہیں جو قانون سازوں کو کرنا چاہیے

15 فروری سے امتحان شروع ہوں گے۔
واضح رہے کہ سی بی ایس ای کے ذریعہ جاری کردہ ایپ لوکیشن لوکیٹر کے ذریعے رول نمبر ڈالنے پر سینٹر کا لوکیشن معلوم چل جائے گا۔

وہیں سی بی ایس ای بورڈ کے امتحانات 15 فروری سے شروع ہو رہا ہے۔

Intro:नई दिल्ली ।

केंद्रीय माध्यमिक शिक्षा बोर्ड (सीबीएसई) ने 10वीं और 12वीं की परीक्षा के लिए एडमिट कार्ड जारी कर दिए हैं. बता दें कि एडमिट कार्ड सीबीएसई की आधिकारिक वेबसाइट पर जाकर डाउनलोड किया जा सकता है. हालांकि छात्र खुद एडमिट कार्ड डाउनलोड नहीं कर सकते इन्हें केवल स्कूल लॉगिन से ही डाउनलोड किया जा सकेगा.

Body:सीबीएसई की अधिकारिक वेबसाइट से कर सकेंगे डाउनलोड

सीबीएसई ने दसवीं और बारहवीं की बोर्ड परीक्षा के लिए एडमिट कार्ड जारी कर दिया है. वहीं छात्रों को एडमिट कार्ड लेने के लिए स्कूल से संपर्क करना होगा. बता दें कि सीबीएसई की आधिकारिक वेबसाइट www.cbse.nic.in पर एडमिट कार्ड अपलोड किए जा चुके हैं लेकिन उसे केवल स्कूल लॉगिन से ही डाऊनलोड किया जा सकेगा. एडमिट कार्ड के साथ साथ आवेदकों की सूची और सेंटर मटेरियल भी जारी किया गया है. साथ ही स्कूलों को यह एडमिट कार्ड डाऊनलोड करने के लिए स्कूलों को सीबीएसई पर रजिस्टर करना अनिवार्य होगा.

Conclusion:15 फरवरी से शुरू होगी परीक्षा

बता दें कि सीबीएसई द्वारा जारी किया गए ऐप लोकेशन लोकेटर के जरिये रोल नंबर डालने मात्र से सेंटर का लोकेशन पता चल जाएगा. वहीं सीबीएसई की बोर्ड परीक्षा 15 फरवरी से शुरू हो रही है.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.