پنجاب یوتھ کانگریس کارکنان کے ذریعہ کیے جا رہے احتجاج میں شامل ہوئے پنجاب کے وزیر اعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے انڈیا گیٹ پر ٹریکٹر کو نذر آتش کرنے کے سوال پر متنازعہ جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر میرے پاس ٹریکٹر ہے اور میں نے اسے آگ لگادی ہے تو اس بات سے کسی اور کو پریشانی کیوں ہو رہی ہے؟
کیپٹن امریندر سنگھ نے زرعی بل کی منظوری کو غیر آئینی بتایا - زرعی بل کی منظوری کو غیر آئینی بتایا
پنجاب کے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے زرعی بل کی منظوری پر کہا کہ ہم سپریم کورٹ جائیں گے۔ زراعت ریاست کا موضوع ہے لیکن زرعی بل ہم سے پوچھے بغیر منظور کر لیے گئے ہیں۔ یہ سراسر غیر آئینی ہے۔
کیپٹن امریندر سنگھ نے زرعی بل کی منظوری کو غیر آئینی بتایا