ETV Bharat / state

دہلی جامع مسجد پر خواتین کا احتجاج

ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مسلسل ملک گیر احتجاج ہو رہے ہیں۔ اس احتجاج میں طلبا، خواتین اور بزرگ بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

دہلی جامع مسجد پر خواتین کا احتجاج
دہلی جامع مسجد پر خواتین کا احتجاج
author img

By

Published : Jan 9, 2020, 8:13 AM IST

ایسی ہی ایک شروعات دارالحکومت دہلی کے پرانی دہلی علاقہ سے بھی کی گئی ہے جس میں خواتین، بزرگ، طلبا اور سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

دہلی جامع مسجد پر خواتین کا احتجاج، دیکھیں ویڈیو

یہ کینڈل مارچ پرانی دہلی کے لال کنواں سے شروع کیا گیا اور اس کا اختتام شاہی جامع مسجد کی سیڑھیوں پر ہوا۔

اس کینڈل مارچ میں مختلف یونیورسٹیز میں تعلیم حاصل کرنے والے پرانی دہلی کے طلبا شامل ہیں، جو فصیل بند شہر کے عوام کے درمیان شہریت ترمیمی قانون، این آر سی، این پی آر سے متعلق بیداری مہم چلا رہے ہیں۔

دہلی جامع مسجد پر خواتین کا احتجاج
دہلی جامع مسجد پر خواتین کا احتجاج

اس پرامن کینڈل مارچ میں ہزاروں گھریلو خواتین نے شرکت کی اور اپنے غصہ کا اظہار کیا۔

دہلی جامع مسجد پر خواتین کا احتجاج
دہلی جامع مسجد پر خواتین کا احتجاج

اس دوران ہاتھ میں موم بتی لیے خواتین نے ترانہ ہند گایا اور حکمراں جماعت کے خلاف بھی جم کر نعرے لگائے حالانکہ اس سے قبل جب طلبا نے کینڈل مارچ نکالا تھا تب پولیس کے ذریعہ انہیں ڈرانے کی مبینہ طور پر کوشش کی گئی تھی۔

Intro:ملک بھر میں متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مسلسل احتجاج کی صدائیں گونج رہی ہیں خواہ چاہے طلبا ہو خواتین ہو یا پھر بزرگ ہر طرف احتجاج ہی احتجاج دیکھنے کو مل رہا ہے.

Body:ایسی ہی ایک شروعات دارالحکومت دہلی کے پرانی دہلی علاقہ سے بھی کی گئی جس میں خواتین، بزرگ، طالب علم اور سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی.

یہ کینڈل مارچ پرانی دہلی کے لال کنواں سے شروع کیا گیا اور اس کا اختتام شاہی جامع مسجد کی سیڑھیوں پر ہوا.

اس کینڈل مارچ میں مختلف یونیورسٹیز میں تعلیم حاصل کرنے والے پرانی دہلی کے طلباء شامل ہیں جو فصیل بند شہر کی عوام کے درمیان شہریت ترمیمی ایکٹ ،این آر سی، این پی آر، سے متعلق بیداری مہم چلا رہے ہیں.

اس پر امن کینڈل مارچ میں ہزاروں گھریلو خواتین نے بڑی دلیری کے ساتھ شرکت کی اور اپنے غصہ کا اظہار کیا. اس دوران ہاتھ میں موم بتی لیے سڑکوں پر اتری خواتین نے ترانہ ہند گایا اور حکمراں جماعت کے خلاف بھی جم کر نعرے لگائے.

حالانکہ اس سے قبل جب طلباء نے کینڈل مارچ نکالا تھا تب پولیس کے ذریعہ انہیں ڈرانے کی کوشش کی گئی تھی پولیس نے کچھ طلباء کے اہل خانہ کو بھی ڈرایا دھمکایا گیا تھا لیکن ہمت نہ ہارتے ہوئے نوجوانوں نے اپنی مہم جاری رکھی.

Conclusion:بائٹ بالترتیب

طالب علم
ایڈوکیٹ
طالب علم
طالب علم
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.