ETV Bharat / state

مرکزی ملازمین کے مہنگائی بھتے میں اضافہ

author img

By

Published : Feb 20, 2019, 12:58 PM IST

حکومت نے اپنے ملازمین اور پنشنروں کے مہنگائی بھتہ میں تین فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہےجس سے مہنگائی بھتہ کی شرح 12 فیصد ہوجائے گی۔

علامتی تصویر

وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں یہ تجویز منظور کی گئی۔

اجلاس کے بعد، وزیر خزانہ ارون جیتی نے صحافیوں کو بتایا کہ سینٹرل گورنمنٹ کے ملازمین اور پنشنروں کو ابھی 9 فیصد کی شرح سے مہنگائی بھتہ مل رہا ہے۔

حکومت نے اس میں 3 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے کہا کہ اس سے مہنگائی بھتہ کی شرح 12 فیصد ہوجائے گی، یہ شرح یکم جنوری سے لاگو ہوگی۔

جیٹلی نے کہا کہ مہنگائی بھتہ کی شرح میں اضافے کی وجہ سے سرکاری خزانے پر 9168.12 کروڑ کا بوجھ بڑھ جائے گا۔ اس میں دو مہینے جنوری اور فروری کے مہنگائی بھتہ بھی شامل ہو گا۔

Intro:Body:

neelufor

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.