ETV Bharat / state

'خدمات کے شعبے کے لیے برانڈ انڈیا تیار کریں'

خدمات کے شعبے میں زبردست امکانات ہیں۔ اس شعبے میں بڑی تعداد میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے، شہریوں کا معیار زندگی بہتر بنانے اور بھارتی معیشت  میں تعاون  کرنے کی صلاحیت ہے۔

author img

By

Published : Nov 6, 2019, 1:11 PM IST

'خدمات کے شعبے کے لیے برانڈ انڈیا تیار کریں'

کامرس و صنعت اور ریلویز کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ چیمپیئن خدمات کے 12 شعبوں کو فروغ دینے کے لیے 'برانڈ انڈیا' تیار کیا جائے گا۔

نئی دہلی میں خدمات کی پانچویں عالمی نمائش (جی ای ایس)  کے شرکا
نئی دہلی میں خدمات کی پانچویں عالمی نمائش (جی ای ایس) کے شرکا

مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ 'کامرس اور صنعت کی وزارت ریاستوں کی شراکت داری میں خدمات کی صنعت میں مختلف شعبوں کو مدد فراہم کرائے گی اور ان چیمپئن شعبوں کو پھلنے پھولنے اور وسعت پانے کے قابل بنانے کے لیے پالیسیاں تیارکرے گی'۔

اکاؤنٹنگ اینڈ آڈیٹنگ سروسز
اکاؤنٹنگ اینڈ آڈیٹنگ سروسز

پانچ ٹریلین امریکی ڈالر کی معیشت کے لیے بھارت پوری طرح تیار ہے، جس کے لیے خدماتی شعبے میں تین ٹریلین امریکی ڈالر کا تعاون کرے گا۔

میڈیا
میڈیا

کامرس اور صنعت کے وزیر نئی دہلی میں خدمات کی پانچویں عالمی نمائش (جی ای ایس) کے تعارفی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

تجارت (اسٹارٹ اپز)
تجارت (اسٹارٹ اپز)

واضح رہے کہ جی ای ایس 2019 کا انعقاد 28-26 نومبر 2019 تک بنگلورو میں کیا جائے گا۔

کامرس و صنعت  اور ریلویز کے مرکزی وزیر  پیوش گوئل  افتتاح کرتے ہوئے
کامرس و صنعت اور ریلویز کے مرکزی وزیر پیوش گوئل افتتاح کرتے ہوئے

بنگلورو میں جی ای ایس 2019 کی میزبانی پر مرکزی وزیر پیوش گوئل خوشی کا اظہار کیا کیونکہ یہ شہر روایت اور جدیدیت کا بہترین امتزاج ہیں۔

سیاحت میں خدمات کے شعبے
سیاحت میں خدمات کے شعبے

انہوں نے جی ای ایس 2019 میں ایک شراکت دار ریاست کے طو رپر اترپردیش کو بھی حصہ دار بنایا ہے۔

آئی ٹی سروسز
آئی ٹی سروسز

بھارتی سروس سیکٹر کی اقسام:
ایک تحقیق کے مطابق بھارت میں تیرہ مختلف اقسام کے سروسز سیکٹرز ہیں۔ جو کہ ذیل میں درج کیے جارہے ہیں: -

سلسلہ وار نمبر سروس سیکٹر
1 تجارت (اسٹارٹ اپز)
2 سیاحت، بشمول ہوٹلوں اور ریستوران
3 خریداری (شاپنگ)
4 بندرگاہ کی خدمات
5 ذخیرہ اندوزی (اسٹوریج سروسز)
6 ٹیلی کام اور اس سے متعلقہ خدمات
7 ریل اسٹیٹ سروسز
8 آئی ٹی سروسز
9 اکاؤنٹنگ اینڈ آڈیٹنگ سروسز
10 ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سروسز (آر اینڈ ڈی)
11 قانونی خدمات
12 تعمیرات
13 کنسلٹینسیز (مشاورت سے وابستہ کمپنیاں)

پیوئش گوئل نے منظم طریقے سے خدمات کے شعبے کو فروغ دینے میں سروسیز ایکسپورٹس پرموشن کونسل (ایس ای پی سی) اور کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (سی آئی آئی) کے ذریعہ کی جانے والی کوششوں کی تعریف کی۔

تعمیرات
تعمیرات

کامرس و صنعت اور ریلویز کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے کہا کہ 'سیاحت، صحت دیکھ ریکھ اور تعلیم جیسے شعبے سرمایہ کاروں کو راغب کریں گے اور روزگار کے مواقع پیدا کریں گے صنعت کاری کو فروغ دیں گے اور غیر ملکی زر مبادلہ حاصل کریں گے'۔

کامرس و صنعت  اور ریلویز کے مرکزی وزیر  پیوش گوئل
کامرس و صنعت اور ریلویز کے مرکزی وزیر پیوش گوئل

وزیر موصوف نے کہا کہ خدمات کے شعبے کے زبردست امکانات سے ابھی فائدہ اٹھایا جانا ہے اس شعبے میں بڑی تعداد میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور شہریوں کا معیار زندگی بہتر بنانے اور بھارتی معیشت میں تعاون کرنے کی صلاحیت ہے۔

ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سروسز (آر اینڈ ڈی)
ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سروسز (آر اینڈ ڈی)

مزید پڑھیں : 'بھارت ' آر سی ای پی' معاہدہ میں شامل نہیں ہوگا’

کامرس اور صنعت کے وزیرنے ایس ای پی سی اور سی آئی آئی سے کہا کہ 'وہ آئی ٹی اور آئی ٹی ایس کے علاوہ سیاحت، قانونی خدمات مالیاتی اور اکاؤنٹنگ خدمات پر توجہ مرکوز کریں تاکہ گھریلو صارفین اور بیرونی ممالک سے بھارت آنے والے والوں کو خدمات کا ایسا گلدستہ پیش کیا جاسکے جس میں تمام پہلوؤں ہوں'۔

نئی دہلی میں خدمات کی پانچویں عالمی نمائش کا ایک منظر
نئی دہلی میں خدمات کی پانچویں عالمی نمائش کا ایک منظر

پیوئش گوئل نے ای اسپورٹس یا الیکٹرانک اسپورٹس کمپٹیشنن میں نیشز کپ کی ٹرافی کی نقاب کشائی کی۔

قانونی خدمات
قانونی خدمات

ای اسپورٹس کے ذریعے خصوصی طور پر پروفیشنل کے درمیان ویڈیو گیمز مسابقتوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

تعلیم و تربیت میں خدمات کے شعبے

Intro:ٹیپو کے نام پر سیاست بی. جے. پی کی ایک منظم سازش

Body:ٹیپو کے نام پر سیاست بی. جے. پی کی ایک منظم سازش
ٹیپو سلطان کا باپ پر بی. جے. پی اپنی گندی سیاسی روٹی سیک رہی ہے: سردار قریشی

بنگلور: آج دار الحکومت بنگلورو کے پریس کلب میں شہر کے مسلم و دلت سماج سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکنان و سرکردہ شخصیات نے ایک پریس کانفرنس منعقد کیا.

ٹیپو سلطان کے نام کو نصب سے نکالے جانے گویا تاریخ بدلنے او ٹیپو جینتی کے متعلق حکومت کرناٹکا کی جانب سے لئے گئے اقدام کو لیکر گفتگو کرنا پریس کانفرنس کا مقصد رہا.

اس موقع پر دلٹ لیڈران نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ تاریخ کے ساتھ چیڑ چھاڑ کرنا ایک غیر جمہوری عمل ہے اور ایسے اقدامات کو برداشت نہیں کیا جائیگا.

حال ہی میں بی. جے. پی کے ایک رکن اسمبلی نے ریاستی وزیر برائے تعلیم کو ایک خط کے ذریعے یہ بات ثابت کرنے کی کوشش کی تھی کہ ٹیپو سلطان مجاہد آزادی نہیں ہیں اور وزیر اعلیٰ نے بھی ایک پریس کانفرنس کو خطاب کر یہی بات کہی تھی.

اس پریس کانفرنس میں مسلم و ڈلت لیڈران نے ایک آواز میں ٹیپو سلطان پر بی. جے. پی کے لگائے گئے الزامات کو کھل کر مسترد کیا اور آر. ایس. ایس و بی. جے. پی کے اس رویہ کی پرزور مذمت کی.

ای. ٹی. وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ہسٹری کے پروفیسر وی. این. نرسمہیہ نے کہا کہ ٹیپو سلطان ایک عظیم مجاہد ہیں اور وہ اس قدر مخلص و محب وطن تھے کہ انہوں نے برتانویوں کا پیش کردہ "ما تحت ادارہ اتحاد کا نظام" کو مسترد کیا کہ ان کے نزدیک برٹش کی یہ تجویز گویا ملک کو ایک غلام بنانے پر آمادہ تھی. پروفیسر نرسمہیہ نے یڈیورپا حکومت کے ٹیپو جینتی نہ منانے و ٹیپو سلطان کے نام کو نصاب سے ہٹانے دونوں اقدام کی سخت مذمت کی.

اس سلسلے میں ای. ٹی. وی بھارت سے بات کرتے ہوئے سید بشیر احمد نے بتایا کہ ہمیں تاریخ اس بتمات کی رہنمائی کرتی ہے کہ ٹیپو سلطان کے دور اقتدار میں اس پر غلبہ حاصل کرنے اور جنگ میں ہرانے کی نیت سے اس وقت کے برٹش آرمی افسر لارڈ کارنوالیس نے ٹیپو سلطان کے خلاف مختلف ذرائع سے کئی قسم کی جھوٹی افواہیں پھیلائی اور یہ الزام کی ٹیپو نے جبراُ مذہب تبدیل کروایا، یہ انہیں افواہوں میں سے ایک ہے.

سید بشیر احمد نے سوال کیا کہ اگر ٹیپو نے جبرا مذہب تبدیل کروایا تھا تو ان لوگوں کو واپس اپنے اصل مذہب میں لوٹنے سے کس نے روکا تھا؟ اور یہ بات ابھی بھی قابل اطلاق ہوسکتا ہے. یہ بات اس حقیقت کو واضح کرتی ہے کہ ایسے الزامات صرف منگھڑت باتیں ہیں اور ان کا سچائی سے کوئی تعلق نہیں.

پریس کانفرنس کے بعد ای. ٹی. وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ٹیپو یونائٹیڈ فرنٹ کے صدر سردار قریشی نے یڈیورپا حکومت کو لتھاڑتے ہوئے سوال کیا کہ کیا ٹیپو سلطان کو نصاب سے نکال کر آپ کے رشوت خوری میں جیل جانا و آپریشن کمل جیسی کارستانیوں کو نصاب میں شامل کرکے بچوں کو وہی سکھائینگے؟

اس موقع پر کرناٹکا مسلم مہیلا اندولن کی صدر نغما شیخ نے کہا تاریخ گواہ ہے کہ ٹیپو سلطان نے اپنے دور اقتدار میں کم و بیش 156 ہندو مندروں کو گرانٹ/عطیہ دیا تھا اور مندریں تعمیر ہوئی تھیں. نغما نے سوال اٹھایا کہ کیا بی. جے. پی ان مندروں کو بھی مسمار کریگی؟

بائیٹس...
1. پروفیسر این.وی.نرسمہیہ، تاریخ دان
2. سید بشیر احمد، ریٹائرڈ انڈر سیکرٹری، حکومت کرناٹکا
3. سردار قریشی، صدر، ٹیپو یونائٹیڈ فرنٹ

The video is being uploaded...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.