ETV Bharat / state

بی ایس پی رہنما چندر پرکاش مشرا بی جے پی میں شامل

اترپردیش میں بہوجن سماج پارٹی کے رہنما چندر پرکاش مشرا بدھ کو یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوگئے۔

author img

By

Published : Mar 20, 2019, 7:59 PM IST

مشرا نے بی جے پی کے سینئر رہنما اور مرکزی وزیر جے پی نڈا اور اسمرتی ایرانی کی موجودگی میں یہاں بی جے پی ہیڈکوارٹر میں پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔

مشرا نے سال 2004 کے لوک سبھا انتخابات میں اترپردیش کی امیٹھی سیٹ سے بی ایس پی کے ٹکٹ پر انتخابات لڑا تھا، کانگریس امیدوار راہل گاندھی کے خلاف 85.16 فیصد ووٹ حاصل کرکے دوسرے مقام پر رہے تھے۔

پارٹی میں مشرا کا خیر مقدم کرتے ہوئے ایرانی نے کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں امیٹھی کی چوطرفہ ترقی کو دیکھتے ہوئے مشرا نے بی جے پی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.