صبح سات بجے تک کی اہم خبریں۔ - etv bharat news
ملک اور بیرون ملک کی اہم خبریں محض ایک کلک پر۔
صبح سات بجے تک کی اہم خبریں۔
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021: آخری مرحلہ کی پولنگ کچھ ہی دیر میں شروع۔
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: آخری مرحلے کی پولنگ آج۔
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: آخری مرحلے کی مکمل تفصیلات۔
یوپی پنچایت انتخابات: آخری مرحلے کے لیے ووٹنگ آج۔
ڈپٹی الیکشن کمشنر سمیت دیگر اعلیٰ افسران کے خلاف قتل کا معاملہ درج۔
صحافی صدیق کپن کو علاج کے لیے دہلی منتقل کرنے کی ہدایت۔
صومالیہ: خود کش بم دھماکے میں سات افراد ہلاک۔
'عوام کے پیسوں سے بننے والے ٹیکے کی سب سے زیادہ قیمت دینی پڑے گی'۔
تہران جوہری معاہدے کے متعلق جاری مذاکرات کو نقصان کا امکان۔
مدھیہ پردیش حج ہاؤس کو عارضی کووڈ سینٹر بنانے کی تیاریاں جاری۔
مودی نے آسام کو ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کرائی۔