سی بی ایس سی دسویں جماعت کے امتحانات 15 فروری سے 20 مارچ کے درمیان ہونگے۔
سی بی ایس سی بارہویں جماعت کے امتحانات 15 فروری سے 30 مارچ کے درمیان ہونگے ۔
مدھیہ پردیش بورڈ امتحان۔
مدھیہ پردیش بورڈ امتحانات کا آغاز3 مارچ سے 31مارچ درمیان ہونگے،مدھیہ پردیش بورڈ امتحانات میں تقریبا 19.5لاکھ طلبا وطالبات شامل ہونگے۔
یوپی بورڈ امتحان
یوپی بورڈ امتحانات کا آغاز 18فروری سے 6مارچ کے درمیان ہونگے،یوپی بورڈامتحانات میں تقریبا 56لاکھ 7ہزار 118طلباوطالبات شامل ہونگے ۔
راجستھان بورڈ امتحان
راجستھان بورڈ امتحانات کا آغاز 5مارچ سے 3 اپریل کےدرمیان ہونگے ،راجستھان بورڈ امتحانات میں تقریبا 20 لاکھ 56 ہزار 552طلباو طالبات شامل ہونگے۔
جھارکھنڈ بورڈ امتحان
جھارکھنڈ بورڈ امتحانات کا آغاز 20 فروری سے 5 مارچ کے درمیان ہونگے، جھار کھنڈ بورڈ امتحانات میں تقریبا 9 لاکھ طلباو طالبات شامل ہونگے ۔
بورڈ امتحانات کی تاریخ قریب ہے ،طلباو طالبات اپنے امتحانات میں کامیابی کے حصول کے لئے شب و روز محنت کر رہے ہیں ۔