ETV Bharat / state

راہل گاندھی بیرون ملک کیوں چلے گئے؟ - وزیر دفاع راجناتھ سنگھ

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی ترجمان شاہنواز حسین نے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ 'راہل گاندھی پہلے ہی میدان چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ مہاراشٹر اور ہریانہ کے اسمبلی انتخابات میں ان کی بہت بڑی شکست ہونے والی ہے۔'

'انتخابات میں شکست دیکھ کر راہل بیرو ن ملک چلے گئے'
author img

By

Published : Oct 9, 2019, 10:39 PM IST

شاہنواز حسین نے صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ 'کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما سلمان خورشید نے اس معاملہ کو اٹھایا ہے۔'

شاہنواز حسین نے دعوی کیا کہ 'کانگریس اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے پاس مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات لڑنے کے لیے امیدوار ہی نہیں ہیں۔ جو لوگ کانگریس اور این سی پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑرہے ہیں وہ اپنی صلاحیت پر الیکشن لڑرہے ہیں۔'

منگل کے روز رفائل جنگی طیارہ ملنے اور وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کے اس کی پوجا کرنے کے سلسلے میں کانگریس پارٹی کے اعتراض پر انہوں نے کہا کہ 'دسہرہ کے تہوار کے روز ہتھیاروں کی پوجا کرنے کی روایت ہے اور بھارتی فضائیہ کا قیام بھی دسہرہ کے روز ہی ہوا تھا۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.